• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > این ایچ ۔28 پر دو گاڑیوں کے تصادم میں آٹو ڈرائیور کی موت
Regional

این ایچ ۔28 پر دو گاڑیوں کے تصادم میں آٹو ڈرائیور کی موت

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

این ایچ ۔28 پر دو گاڑیوں کے تصادم میں آٹو ڈرائیور کی موت

بیگوسرائے، 11 دسمبر (ہ س)۔ قومی شاہراہ ۔28 کی برونی-مظفر پور سڑک پرگذشتہ شب سڑک حادثے میں ایک آٹو ڈرائیور کی موت ہو گئی جب کہ چارلوگ زخمی ہوگئے۔ اس میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

شدید طور پر زخمی نوجوان کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ معمولی طور سے زخمی تین افراد اپنے گھر چلے گئے ہیں۔ واقعہ بچھواڑہ تھانہ علاقہ کے گودھنا کے قریب پیش آیا۔ متوفی کی شناخت سمستی پور ضلع کے مسری گھراری تھانہ علاقہ کے تاج پور فتح پوررہائشی 28 سالہ دیپک کمار ولد بدھو سنگھ کے طور پر کی گئی ہے جبکہ شدید طور پر زخمی نوجوان کی شناخت مسری گھراری تھانہ علاقہ کےہی تاج پور چک حیدررہائشی پنکج کمار ولد رام رکشا رائے کے طور پر کی گئی ہے۔

واقعہ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ تمام لوگ ایک آٹو پر سوار ہو کر با را ت جارہے تھے۔ اسی دوران گودھانا کے قریب سامنے سے آرہی تیز رفتار پک اپ سے تصادم ہوگیا۔ اس میں ڈرائیور دیپک کمار کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔ بچھواڑہ تھانہ انچارج اجیت کمار نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع دیر رات ملی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے حادثے کا شکار آٹو اور پک اپ گاڑی کو اپنے قبضے میں لے لیا اور معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

ہیمنت سورین کے اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے معاملے میں جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
ہم اپنے شہیدوں کے خوابوں کا جھارکھنڈ بنائیں گے: چمپائی سورین
منی پور پولیس نے 271 لوگوں کوحراست میں لیا
جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے سافٹ زون کے لئے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کی ۔
بینک آف بڑودہ میں 9.02 کروڑ کے قرض گھوٹالے کی تحقیقات جاری ، کوئی بڑا گروہ ملوث ہو سکتا ہے!

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نامعلوم افراد اسرائیلی فوجی ٹرک سے 20 ہزار گولیاں لوٹ کر فرار
Next Article سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کو قانونی حیثیت دے دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?