• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > کانگریس نے ایم پی دھیرج ساہو سے نقد رقم کی وصولی پر وضاحت طلب کی
National

کانگریس نے ایم پی دھیرج ساہو سے نقد رقم کی وصولی پر وضاحت طلب کی

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رانچی (جھارکھنڈ)، 10 دسمبر (ہ س)۔

کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر دھیرج ساہو اور ان کے کنبہ کے ممبران اور کاروباری ساتھیوں کی رہائش گاہ پر انکم ٹیکس کے چھاپوں میں بھاری مقدار میں نقدی ملنے کے بعد کانگریس پارٹی نے رکن پارلیمنٹ کو وجہ بتاو¿ نوٹس جاری کیا ہے۔ وضاحت میں ان سے پوچھا گیا ہے کہ اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور کس کا ہے۔

یہ جانکاری پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج اویناش پانڈے نے اتوار کو کانگریس بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دی۔ انہوں نے کہا کہ ایم پی دھیرج ساہو اور ان کے مشترکہ خاندان کا اجتماعی کاروبار ہے۔ وہ خاندان 100 سالوں سے کاروبار میں ہے۔ اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی اس کی معلومات صرف وہی دے سکتے ہیں، لیکن چونکہ وہ کانگریس سے وابستہ ہیں اور راجیہ سبھا کے رکن ہیں، اس لیے کانگریس نے انہیں وجہ بتاو¿ نوٹس جاری کیا ہے۔

چھتیس گڑھ کے نتائج سے پارٹی بھی حیران ہے

حال ہی میں پانچ ریاستوں میں ہوئے چار اسمبلی انتخابات کے نتائج کو توقعات کے برعکس بتاتے ہوئے اویناش پانڈے نے کہا کہ جو نتائج آئے ہیں وہ حقیقت سے پرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ای وی ایم کے کھلنے کے بعد 10 میں سے 07 ایگزٹ پول کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ووٹ شیئر میں آگے رہنے کے باوجود نہ صرف کانگریس کو دھچکا لگا ہے بلکہ عوام میں اس کے بارے میں سوالیہ نشان کھڑا ہو گیا ہے۔ اویناش پانڈے نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج سازگار نہ ہونے کے باوجود کانگریس ہم خیال جماعتوں کو ساتھ لے کر لوک سبھا انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اسمبلی انتخابات کے نتائج کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آر ایس ایس رہنما ہوسبیلے کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ بات چیت کا دروازہ کھلا رکھنا چاہیے، لوگوں سے لوگوں کے رابطے پر زور دیا
ہیمنت سرکار میں کوئلہ ، لوہا اور ریت اسمگلروں کوکھلی چھوٹ: اشونی چوبے
بھارتی بحریہ نے بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں پر ڈرون حملے کی تحقیقات شروع کی
سپریم کورٹ جج کی طاقت 37 تک بڑھا دی گئی جب کابینہ نے لینڈ مارک اصلاحات کی منظوری دی
یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اردوزبان کے طلباءکو جدید علوم اور اسکیل سے آراستہ کرنے کی اشد ضرورت:پرنسپل بھاونا پانڈے
Next Article خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?