• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان کا چونکا دینے والا ردعمل
Sports

انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان کا چونکا دینے والا ردعمل

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،10دسمبر (ہ س )۔

ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے انگلینڈ کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دینے کے بعد بڑا ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میچ میں ٹیم کو فتح ملی اور وہ یہی چاہتے تھے۔ شائی ہوپ کے مطابق اگر ان کے رنوں سے ٹیم کو جیتنے میں مدد ملتی ہے تو وہ سب سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔

بارباڈوس میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ڈک ورتھ لوئس اصول کی بدولت انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 206 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کو ڈک ورتھ لوئس اصول کے مطابق 188 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 31.4 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ میتھیو فورڈ کو ان کی عمدہ باو¿لنگ (3/29) پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

کپتان شائی ہوپ کو ان کی شاندار کارکردگی پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور سیریز جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ ہمیں جیت ملی اور ہم یہی چاہتے تھے۔ جب تک میرے رنز ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، میں خوش ہوں۔ میں زیادہ نہیں سوچتا اور صرف بنیادی باتوں پر توجہ دیتا ہوں۔ حالات کے مطابق کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں اپنی ٹیم کے لیے ایک اچھی مثال قائم کر رہا ہوں۔ یہ دیکھنا بہت اچھا ہے کہ بلے باز اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ میں نے اپنا آغاز یہاں کیا تھا۔ یہ ہمیشہ ایک مختلف احساس ہوتا ہے۔ میتھیو فورڈ کا مستقبل بہت اچھا ہے۔ ونڈیز کے لیے کھیلنے کا موقع ملنا بڑے فخر کی بات ہے۔بتا دیں کہ شائی ہوپ نے اس سیریز میں نہ صرف اچھی کپتانی کی بلکہ بلے سے کافی رنز بھی بنائے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

میلبورن رینیگیڈس نے ڈبلیو بی بی ایل 2024 کا خطاب جیتا | BulletsIn
سندیپ سوری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ: ستیہ وتی کالج نے افتتاحی میچ میں آر این سی سی کو شکست دی
دی ہنڈریڈ : سائمن کیٹچ مانچسٹر اوریجنلز مینز ٹیم کے انچارج برقرار رہیں گے | BulletsIn
گوتم گمبھیر سے جھگڑے کے بعد میں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیاتھا، پاکستانی بلے باز کاانکشاف
اب شکیب الحسن میدان سیاست میں اتریں گے، لڑیں گے انتخاب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایئرپورٹ پر نائجیرین خاتون سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، گرفتار
Next Article بالی ووڈ اداکار ودھوت جموال نے ہمالیہ میں چرواہے سے کرایا نیوڈ فوٹو شوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?