• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ایئرپورٹ پر نائجیرین خاتون سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، گرفتار
National

ایئرپورٹ پر نائجیرین خاتون سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 10 دسمبر (ہ س)۔ کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے ایئر انٹیلی جنس یونٹ (اے آئی یو) نے ممبئی ایئرپورٹ پر ایک نائیجیرین خاتون کو 2 کروڑ روپے کی ہیروئن کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ یہ منشیات نئے سال کی تقریبات کے لیے ممبئی سے دہلی بھیجی جا رہی تھی۔ اس معاملے کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔

کسٹم ذرائع نے اتوار کو میڈیا کو بتایا کہ اے آئی یو کی ٹیم کو ممبئی سے دہلی بھیجے جانے والے منشیات کے بارے میں خفیہ اطلاع ملی تھی۔ اسی بنیاد پر نائجیرین خاتون کو ہفتے کے روز ایئرپورٹ پر تفتیش کے لیے روک دیا گیا۔ پہلے تو خاتون نے خود کو بے قصور قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس منشیات نہیں ہے لیکن جب اے آئی یو کی ٹیم نے خاتون کی تلاشی لی تو اس کے اندرونی کپڑوں میں چھپائے گئے 20 کیپسول برآمد ہوئے جو کہ مبینہ طور پر ہیروئن تھے۔ اس کے بعد ملزم خاتون کو اے آئی یو کی ٹیم نے گرفتار کر لیا۔

ملزم کی شناخت وکٹوریہ اوکافور کے نام سے ہوئی ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران ملزم نے بتایا کہ نالاسوپارہ میں اونی نامی منشیات کے اسمگلر نے اسے ممبئی سے دہلی لے جانے کے لیے منشیات دی تھی۔ اس کے لیے اسے 50 ہزار روپے ملے۔ تاہم ملزم کے وکیل پربھاکر ترپاٹھی نے کہا کہ ان کا موکل بے قصور ہے اور تفتیشی ایجنسی نے دباؤ میں ان کا بیان لیا۔ انہوں نے کہا کہ اوکافور کو معلوم نہیں تھا کہ پارسل میں منشیات موجود ہیں۔ اس معاملے میں اے آئی یو کی ٹیم اونی نامی اسمگلر کی تلاش کر رہی ہے جس نے ملزم کو منشیات فراہم کی تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کانگریس ہماچل میں لوک سبھا انتخابات کیلئے تیار، جلد ہی امیدواروں کا اعلان کرنے کا دعویٰ
بنگال تبدیلی کے لیے تیار ہے، کولکاتا میں امت شاہ کا بنگالی زبان میں بڑا بیان
بھارت میں ایک بہت بڑے حیثیت والی مثال بنانے کی پیشگوئی
کانگریس اور جادوگر کو راجستھان کے عوام 3 دسمبر کو چھو منتر کر دے گی : نریندر مودی
چوتھے کیدار رودرناتھ دھام کے دروازے موسم سرما کے لیے ہوئے بند

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نگڑی میں ایک شخص کی لاش ملی
Next Article انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان کا چونکا دینے والا ردعمل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?