• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تاریخی عمری مسجد شہید
International

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تاریخی عمری مسجد شہید

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،09دسمبر(ہ س)۔

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے تاریخی عمری مسجد کی مسماری پر شدید دکھ کا اظہا کیا ہے۔ حماس نے غزہ میں صدیوں سے قائم اس مسجد پر بمباری کرنے کو اسرائیل کے سنگین جرم سے تعبیر کیا ہے۔دریں اثناءحماس کے زیر اثر میڈیا نے اس بمباری کے بعد عمری مسجد کی مسماری سے متعلق تصاو یر بھی جاری کی ہیں۔

تاہم برطانوی خبر رساں ادارے کے نمائندے کا کہنا ہے کہ وہ ابھی مسجد کی ہونے والی تباہی اور نقصان کی تصدیق کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ تاہم نمائندے نے یہ تسلیم کیا ہے کہ تصاویر میں جو مینار نظر آ رہے ہیں وہ اسی عمری مسجد کے ہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کی دیواریں گر گئی ہیں اور چھت کو کافی نقصان پہنچا ہے، اسی طرح پتھر کے بنے مینار کے نیچے بھی ایک بڑا شگاف بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تاریخی مسجد کو بمباری سے مسمار کرنے کے بارے میں اسرائیلی فوجی ترجمان نے درخواست کے باوجود کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ واضح رہے غزہ میں عمری مسجد خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام سے منسوب ایک قدیمی اور بڑی مسجد ہے۔غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 17000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، ہر طرح کی عمارات بشمول گھر ، سکول ، مساجد اور ہسپتال مسلسل اسرائیلی بمباری کی زد پر ہیں۔

ہندوستھان سماچار/ محمد

You Might Also Like

لبنانی سرحد پر حالات کی خرابی سے نمٹنے کےلئے اسرائیل تیار
امریکی ریپر اور ریکارڈ پروڈیوسر سین کومبز کے گھروں پر چھاپے
اسرائیل 60 روز کی جنگ بندی پر آمادہ ہو گیا،ٹرمپ کا دعویٰ، حماس سے بھی امید
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کھانے کے ضیاع کے چونکا دینے والے اعدادوشمار سامنے آئے ہیں: روزانہ 1 بلین کھانا ضائع کیا جاتا ہے۔
پاکستان افغانستان کے ساتھ دشمنی کو مزید بڑھانا نہیں چاہتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'ریاست اتراکھنڈ کے 8.35 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی'
Next Article بانکا میں انسانیت ہوئی شرمسار، پلاسٹک کے تھیلےمیں ملی نومود کی لاش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?