• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > رشمیکا مندھانا نے 'اینیمل' میں اپنے کردار کے بارے میں انکشاف کیا
Entertainment

رشمیکا مندھانا نے 'اینیمل' میں اپنے کردار کے بارے میں انکشاف کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

 

فلم ”اینیمل“ کو ریلیز ہوئے ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ فلم نے باکس آفس پر زبردست کمائی کی ہے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بنی یہ کمرشیل فلم توقع کے مطابق باکس آفس پر ہٹ رہی ہے۔ تاہم اس فلم کی کہانی کو ناظرین کی جانب سے ملا -جلا ردعمل مل رہا ہے۔ اس میں رنبیر کپور رنوجے کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ رشمیکا مندھانا ان کی اہلیہ گیتانجلی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔اس میں دکھایا گیا ہے کہ رن وجے شادی شدہ اور دو بچے کے باپ ہونے کے باوجود گیتانجلی کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ اس سین کو بھی کافی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ رشمیکا مندھانا نے اس فلم میں اپنے کردار کے بارے میں ردعمل ظاہر کیا ہے۔

”اینیمل “ میں رشمیکا کے کردار گیتانجلی کو ناظرین کی طرف سے ملا جلا ردعمل ملا ہے۔ رشمیکا نے انکشاف کیا کہ انہوں نے خود اس کردار کے بارے میں کچھ سوالات پوچھے تھے۔ گیتانجلی، اگر میں اسے ایک جملے میں بیان کروں تو… وہ گھر کی واحد طاقت ہوگی، جو اپنے خاندان کوایک ساتھ رکھتی ہے۔ وہ خالص، سچی، ان فلٹرڈ، مضبوط ہے۔ کبھی کبھی بطور اداکارہ، میں نے گیتانجلی کے کچھ کاموں پر سوال اٹھایا۔

رشمیکا کے مطابق، ”مجھے یاد ہے کہ ڈائریکٹر نے میرے سوالوں پر مجھے بتایا کہ یہ رن وجے اور گیتانجلی کی کہانی ہے۔ کہانی ان کے پیار اورجنون ، ان کے خاندان اور ان کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ گیتانجلی تمام تشدد، مصائب اور ناقابل برداشت درد سے بھری دنیا میں امن اور اعتماد لاتی ہے۔ وہ اپنے بھگوان سے اپنے شوہر اور بچوں کو سلامت رکھنے کی دعا کرتی ہے ۔ وہ تمام پریشان کن طوفانوں کا مقابلہ کرتی ہے۔ وہ اپنے خاندان کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔ میری نظر میں، گیتانجلی بہت خوبصورت ہے اور کچھمعنوں سے وہ اپنے خاندان کی حفاظت کرنے والی عورت کی طرح ہے۔“ تھیئٹر میں کامیاب ہفتے کے لیے ‘اینیمل’ ٹیم کو مبارکباد۔“’

ادھر فلم ”اینیمل “ گزشتہ آٹھ دنوں سے باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ یہ فلم یکم دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی اور بھارت میں اب تک 361 کروڑ روپے سے زیادہ کما چکی ہے۔ دنیا بھر میں کلیکشن کی بات کریں تو ’اینیمل‘ نے اب تک 563 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کی ہے۔ یہ فلم کئی فلموں کے ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ اگر فلم باکس آفس پر یہ رفتار جاری رکھتی ہے تو یہ جلد ہی دنیا بھر میں 1000 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

،/شہزاد

You Might Also Like

فلم ’یاریاں‘ سے شہرت پانے والے اداکار ہمانشو کوہلی اسپتال میں داخل | BulletsIn
یامی گوتم کی فلم دھوم دھام کا ٹیزر جاری | BulletsIn
دھرندھر 2 عالمی بلاک بسٹر کے طور پر ابھرتا ہے، بھارتی سنیما کی سطح، رسائی، اور تجارتی طاقت کو نئی تعریف دیتا ہے
ٹی وی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی حادثے کا شکار ہو گئیں۔
رونیت رائے نے ممبئی میںخریداپرتعیش فلیٹ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوپی یودھا کا مقصد تیلگو ٹائٹنز کے خلاف اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا ہے
Next Article عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?