• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شراب کے نشے میں نوجوان نے چھوٹے بھائی کی گردن پر تلوار سے کیا حملہ، تشویشناک حالت میں پٹنہ ریفر
Crime

شراب کے نشے میں نوجوان نے چھوٹے بھائی کی گردن پر تلوار سے کیا حملہ، تشویشناک حالت میں پٹنہ ریفر

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموئی، 9 دسمبر(ہ س)۔ بہار کے جموئی میں تلوار سے حملے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ضلع کے کھیرا تھانہ علاقہ امباتی گاؤں میں جمعہ کی دیر رات معمولی تنازعہ کو لیکر شراب کے نشے میں بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کے گردن پر تلو ار سے حملہ کر دیا۔ جس میں چھوٹے بھائی سنگین طور سے زخمی ہوگیا۔ وہیں زخمی کو اہل خانہ کے ذریعہ علاج کے لئے صدر اسپتال لایا گیا۔ جہاں اس کی حالت دیکھتے ہوئے پی ایم سی ایچ ریفر کر دیا گیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت امباتری رہائشی ڈگن مانجھی کے 30 سالہ بیٹے اجے مانجھی کے طور پر ہوئی ہے۔

ادھر واقعہ کے بعد ملزم کا بڑا بھائی سنجے مانجھی تلوار لے کر موقع سے بھاگ رہا تھا کہ مقامی لوگوں نے پکڑ کر اس سے تلوار چھین لیا۔ حالانکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ جس کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔ وہیں واقعہ کی اطلاع کھیرا تھانہ کو دی گئی ۔ جس کے بعد کھیرا تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی جانچ میں مصروف ہوگئی۔

واضح ہوکہ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی اور سنجے مانجھی کو پکڑ کر ان سے تلوار چھین لی گئی۔ موقع پا کر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کھیراتھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی جانچ شروع کر دی۔ واقعہ کے بارے میں کھیرا تھانہ انچارج سدھیشور پاسوان نے بتایا کہ اطلاع مل گئی ہے، پورے معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے، فی الحال زخمی نوجوان پٹنہ میں زیر علاج ہے، بڑے بھائی کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
غازی آباد میں 25 ہزار روپے کا انعامی گوکش گرفتار
موہت قتل کیس میں مزید تین ملزمان گرفتار | BulletsIn
نقلی نوٹ کے اسمگلنگ کے لئے سیف زون بن گیا ہے رکسول | BulletsIn
آئی جی آئی سے 98 لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مضبوط ہمت اور کبھی نہ ہارنے والے جذبے کی براہ راست مثال ہیں پیرا پاور لفٹر اشوک
Next Article چین کی ایرو اسپیس کمپنی لینڈ اسپیس نے تین کمرشیل سیٹلائٹ خلا میں بھیجے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?