• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مرشد آباد اسپتال کے حکام نے 24 گھنٹوں میں 10 بچوں کی موت پر دی وضاحت، وجہ بتائی
Regional

مرشد آباد اسپتال کے حکام نے 24 گھنٹوں میں 10 بچوں کی موت پر دی وضاحت، وجہ بتائی

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرشد آباد اسپتال کے حکام نے 24 گھنٹوں میں 10 بچوں کی موت پر دی وضاحت، وجہ بتائی

کولکاتا، 9 دسمبر (ہ س)۔ میٹروپولیٹن شہر کولکاتا سے 200 کلومیٹر دور مرشد آباد کے ضلع سرکاری اسپتال میں 24 گھنٹوں کے اندر 10 بچوں کی موت نے ہلچل مچا دی ہے۔ مقامی لوگوں نے ڈاکٹروں پر سنگین غفلت کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد ضلع محکمہ صحت نے جمعہ کو ہی جانچ کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کے بعد اسپتال کے حکام نے بچوں کی موت کے پیچھے عجیب و غریب وجوہات بتانا شروع کردی ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچے سنگین امراض میں مبتلا تھے۔ حالانکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ شدید بیمار بچوں کو ہی اسپتال لے جایا جاتا ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں بچوں کی موت سوالوں کے گھیرے میں ہے۔

مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں بدھ کی آدھی رات تک 24 گھنٹے میں نو نوزائیدہ اور ایک دو سالہ بچے کی موت ہو گئی۔ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ 10 بچوں میں سے تین کی پیدائش اسپتال میں ہوئی تھی اور سات کو دوسرے اسپتالوں سے علاج کے لیے لایا گیا تھا۔

عہدیدار نے بتایا کہ ان میں سے دو شیر خوار پیدائش سے ہی دل کی بیماری میں مبتلا تھے، ایک کو اعصابی مسائل تھے، دو سیپٹیسیمیا میں مبتلا تھے، تین کا پیدائشی وزن کم تھا اور ایک کا پیدائشی وزن کم ہونے کے علاوہ دیگر مسائل بھی تھے۔ جب ضلع محکمہ صحت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی اپنی جانچ کر رہی تھی، ہسپتال کے ایک دیگر اہلکار نے بتایا کہ بچوں میں سے ایک کی عمر 26 ماہ تھی اور وہ پیدائشی بیماریوں میں مبتلا تھا۔ تاہم ان سب نے ڈاکٹروں کی غفلت سے انکار کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

الفا کیمپ سے بھاگ کر کیڈر نے کی خودسپردگی
سراج الدین قریشی پینل کی پریس کانفرنس ،انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کی عظمت اور وقار کی بحالی کو بتایا ہدف | BulletsIn
تہاڑ جیل میں قیدی کی مشتبہ حالت میں موت
منی پور میں ایک عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار
ممتا نے سوامی وویکانند کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراق میں عمارت میں آگ لگی، 14 افراد ہلاک
Next Article این آئی اے نے مہاراشٹر میں 44 مقامات پر چھاپے مارے، 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?