• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پنجاب ایف سی کو میزبان ایسٹ بنگال کے خلاف اپنی پہلی آئی ایس ایل جیت کی تلاش
Sports

پنجاب ایف سی کو میزبان ایسٹ بنگال کے خلاف اپنی پہلی آئی ایس ایل جیت کی تلاش

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پنجاب ایف سی کو میزبان ایسٹ بنگال کے خلاف اپنی پہلی آئی ایس ایل جیت کی تلاش

کولکاتا، 9 دسمبر (ہ س)۔ پنجاب ایف سی پھر سے اپنی پہلی آئی ایس ایل جیت کی تلاش میں ہوگی جب لیگ کی تازہ ترین ٹیم انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) 24-2023 میں ہفتہ کی رات کو سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ایسٹ بنگال ایف سی کا سامنا کرے گی۔ آئی ایس ایل میں ان دونوں ٹیموں کے درمیان یہ پہلا میچ ہوگا۔

ایسٹ بنگال نے اپنے پچھلے مقابلے میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کے خلاف اپنی بہترین جیت درج کی تھی، جو کہ ہائی لینڈرز کے خلاف پانچ گول کی فتح تھی اور یہ آئی ایس ایل کی تاریخ میں ان کی اب تک کی سب سے بڑی جیت ہے۔

فٹ بال کے طرز کھیل سے لے کر ہندوستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری تک، ان سب نے ایسٹ بنگال ایف سی کے کٹر حامیوں کو پرجوش کر دیا ہے اور اس سے پتہ چلا ہے کہ ہسپانوی ہیڈ کوچ کارلس کواڈراٹ کا ریڈ اور گولڈ بریگیڈ پر مثبت اثر پڑا ہے۔

وہیں پنجاب ایف سی نے دکھایا ہے کہ وہ ایسے عوامل سے پریشان نہیں ہیں۔ اپنے آخری میچ میں انہوں نے شری کانتیراوا اسٹیڈیم میں بنگلورو ایف سی پر اتنی طاقت سے حملہ کیا کہ پہلے ہاف میں ہی تین گول کر دئے۔ آئی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے ایک کے بعد ایک شاندار گول اسکور کیے، جو اس ٹیم میں موجود انفرادی ٹیلنٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ تاہم انہیں اپنے میچ مینجمنٹ کو بہتر بنانے اور اپنی برتری کا بہتر طریقے سے دفاع کرنے کی ضرورت ہے جو کہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور ہفتہ کے مقابلے کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

پولینڈ گراں پری میں ہندوستان نے چھ تمغے جیتے ، اکھل ، انیش ، نیرج چمکے
فرانسیسی کرکٹ پر فراڈ اور کرپشن کے الزامات، آئی سی سی معاملے کی جانچ کرے گا
اے ایس بی سی ایشین انڈر 22 اور یوتھ باکسنگ چمپئن شپ: جادومنی سنگھ ، آکاش گورکھا کوارٹر فائنل میں
اسرائیلی باسکٹ بال کلب ہاپوعیل تل ابیب نے ڈیزمین ویلز کے ساتھ کیا معاہدہ
بھارتی تیر اندازی ٹیم کو اپریل میں ہونے والے ورلڈ کپ فیز 1 کے لیے امریکی ویزا نہیں ملا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیراعظم مودی آج انفینٹی فورم کے دوسرے ایڈیشن سے کریں گے خطاب
Next Article میگھالیہ میں بھاری مقدار میں ہتھیاروں کے ساتھ میزورم کا شہری گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?