• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، غزہ میں دو اسرائیلی فوجی شہید
International

بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، غزہ میں دو اسرائیلی فوجی شہید

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بغداد/ غزہ، 08 دسمبر (ہ س)۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج (جمعہ) صبح تقریباً 4 بجے کے قریب امریکی سفارت خانے کے قریب ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اسرائیل کے معروف اخبار دی یروشلم پوسٹ کے مطابق دھماکے کے بعد کافی دیر تک وارننگ سائرن بجتے رہے۔ ادھر غزہ پٹی میں جنگ کے دوران دو اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ اس کی تصدیق اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کی ہے۔

دی یروشلم پوسٹ کے مطابق سفارت خانے نے دھماکے پر تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔ فی الحال کسی مسلح گروپ نے امریکی سفارت خانے کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اکتوبر کے وسط سے عراق اور شام میں فوجی اڈوں اور امریکی افواج کو 70 سے زائد حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کی ذمہ داری عراقی شیعہ مسلم مسلح گروپ کی ایک تنظیم نے قبول کی ہے۔

یروشلم پوسٹ کے مطابق،آئی ڈی ایف نے کل (جمعرات) غزہ پٹی میں جنگ میں ہلاک ہونے والے دو فوجیوں کے نام ظاہر کیے ہیں۔ اس بارے میں ان کے اہل خانہ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آئی ڈی ایف نے کہا کہ فلسطینی جنگجو تنظیم حماس کے ساتھ جنگ چھڑی جنگ تبریاس کے 41 سالہ میجر کوبی دواش اور یروشلم کے 28 سالہ میجر ایال میر برکووٹز شمالی غزہ پٹی میںکے دوران شہید ہوگئے۔

اخبار نے کہاکہ اینٹی ڈیفیمیشن لیگ (اے ڈی ایل ) کے ایک ربینیک فیلو اور ہارورڈ ڈیواینٹی اسکول کے ویزٹنگ اسکالرربی ڈیوڈ وولپو نے جمعہ کی صبح ایکس پر ایک پوسٹ میں اعلان کیا کہ انہوں نے ہارورڈ میں یہود مخالف مشاورتی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

اسرائیل کے دوسرے معروف اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فلسطینی شاعر رفعت العرعیر غزہ پٹی میں جنگ کے دوران انتقال کر گئے۔ شاعر مصعب ابو طحہ نے فیس بک پر اپ لوڈ کی گئی پوسٹ میں یہ معلومات دیتے ہوئے اپنا دکھ شیئر کیا ہے۔ العر عیر شمالی غزہ میں مقیم تھے۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل نے حماس پر’انسانی ہمدردی کے علاقوں‘ سے راکٹ فائر کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس کے جنگجووں نے رفح کیمپوں سے 14 راکٹ فائر کیے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پٹی میں جنگ کا آج 63 واں دن ہے۔ اسرائیلی سیکورٹی فورسز اور حماس کے جنگجووں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی صدر بائیڈن نے کہا- اسرائیل حماس کے خلاف زمینی کارروائی کرنے کے لیے آزاد
بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے
امریکہ کا غرب اردن میں تشدد میں ملوث اسرائیلیوں کو ویزا نہ دینے کا اعلان
حماس نے ہسپتال کے تہہ خانے میں یرغمالی چھپانے کا اسرائیلی الزام مسترد کر دیا
امریکی ریپبلکن پارٹی نے جم جارڈن کو اسپیکر کے عہدے کا امیدوار بنایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے پیاز کی برآمد پر اگلے سال مارچ تک پابندی عائد کر دی
Next Article وزیر اعلیٰ نے میٹرو ریل فیز-2 کے موٹیرا-گاندھی نگر روٹ کا معائنہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?