• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی صدر کا غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل سے شہریوں کوتحفظ فراہم کرنے پر زور
International

امریکی صدر کا غزہ میں لڑائی کے دوران اسرائیل سے شہریوں کوتحفظ فراہم کرنے پر زور

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،08دسمبر(ہ س)۔

امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے غزہ کے بڑے شہروں اور اس کے اطراف میں لڑائی میں شدت کے ساتھ شہریوں کے تحفظ کی فوری ضرورت پر زور دیا۔26 نومبر کے بعد نیتن یاہو سے اپنی پہلی فون کال میں جوبائیڈن نے شہری آبادی کو حماس سے الگ کرنے کے لیے انسانی ہمدردی کی راہداریوں کے قیام پر زور دیا۔

امریکی ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ صدر نے شہریوں کے تحفظ اور شہری آبادی کو حماس سے الگ کرنے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اسس مقصد کے لیے راہداریوں کے ذریعے عام شہری آبادی کو الگ کرنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے پر زور دیا۔حماس کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں محصور اور تباہ ہونے والے چھوٹے فلسطینی علاقے میں مرنے والوں کی تعداد جمعرات کو بڑھ کر 17,177 ہو گئی، جن میں سے تقریباً 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔ فضائی اور بحری تعاون کے ساتھ جمعرات کو اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر خان یونس پہنچے اور جنوبی غزہ کی پٹی کے اس سب سے بڑے شہر میں لڑائی ہوئی۔ حماس کے جنگجوو¿ں کی غزہ شہر اور پڑوسی جبالیہ کے علاقے کے شمال میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔شمال کی طرف درجنوں اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں غزہ کے پرانے شہر میں داخل ہوئیں۔ خان یونس میں فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے حماس کے متعدد ارکان کو ہلاک اور درجنوں اہداف پر بمباری کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی صدر بائیڈن تل ابیب پہنچے ، غزہ کی پٹی کے قریب سائرن بج اٹھے
بنگلہ دیش : ٹرین میں آگ لگنے سے 4 مسافر ہلاک، پولیس کو سازش کا اندیشہ
دو ریاستی حل کے حصول کے لیے عالمی محاذ تشکیل دیا جائے: فلسطینی وزیر اعظم
ٹرمپ کا ایران کو الٹی میٹم: ڈالرز اسٹریٹ میں لرزش، سرمایہ کار غیر یقینی صورتحال کے لیے تیار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو دی گئی سخت الٹی میٹم نے بھارت کی اسٹاک مارکیٹ، ڈالرز اسٹریٹ میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ اس پیش رفت کے باعث سرمایہ کاروں میں عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال اور مارکیٹ میں ممکنہ اتار چڑھاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے حالیہ اقدامات اور ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں، تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ صورتحال عالمی مالیاتی منڈیوں پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے اور جغرافیائی سیاسی خطرات میں اضافے کا امکان ہے، جو بالآخر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر، سرمایہ کاروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی سرمایہ کاری کے فیصلوں میں زیادہ محتاط رہیں۔ مارکیٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، اور اس کے لیے تیار رہنا ضروری ہے۔
امریکہ نے ایران کے میزائلوں اور ڈرونز کی تیاری میں ملوث ‘افراد’ اور ‘اداروں’ پر پابندیاں عائد کر دیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر بی آئی نے ریپو ریٹ 6.50 فیصد پر برقرار رکھا
Next Article ڈی ای او احاطہ پر نگرانی کا چھاپہ، سیوان میں تعینات ہے متھلیش کمار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?