• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > والی بال کلب ورلڈ چیمپیئن شپ: سدا کروزیرو ولیئی کے خلاف شکست کے باوجود سنٹوری سن برڈز سیمی فائنل میں
Sports

والی بال کلب ورلڈ چیمپیئن شپ: سدا کروزیرو ولیئی کے خلاف شکست کے باوجود سنٹوری سن برڈز سیمی فائنل میں

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

والی بال کلب ورلڈ چیمپیئن شپ: سدا کروزیرو ولیئی کے خلاف شکست کے باوجود سنٹوری سن برڈز سیمی فائنل میں

بنگلورو، 8 دسمبر (ہ س)۔ جاپان کی سنٹری سن برڈز مینز والی بال کلب ورلڈ چیمپئن شپ 2023 کے جاری ایڈیشن کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ چار بار کی چمپئن سدا کروزیرو والی نے جمعرات کی رات یہاں کورامنگالا انڈور اسٹیڈیم میں سنٹوری پر 2-3 سے جیت درج کی لیکن سنٹوری پھر بھی سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہی۔

سن برڈز سنٹوری نے، پہلی بار باوقار مقابلے میں کھیلتے ہوئے پول-بی کے اپنے دوسرے میچ کے تیسرے سیٹ میں چار میچ پوائنٹس بچائے اور پھر فیصلہ کن سیٹ میں بھی پوائنٹس حاصل کر کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کی۔

سدا بھی ناک آوٹ مرحلے میں جگہ کی تلاش میں تھے کیونکہ انہوں نے چیمپئن شپ کے اپنے ابتدائی مقابلہ کو 21-25، 29-31، 30-28، 25-22، 12-15 سے جیت لیا۔ اس نے دو قیمتی پوائنٹس حاصل کیے۔

ٹورنامنٹ کے فارمیٹ کے مطابق 2-3 کے فرق سے جیتنے والی ٹیم کو تین پوائنٹس ملتے ہیں جب کہ ہارنے والی ٹیم کو بھی ان کی کوشش کے بدلے ایک پوائنٹ ملتا ہے۔

پول بی میں اسٹینڈنگ کے مطابق سن برڈز کے اب چار پوائنٹس ہیں جبکہ جمعہ کو ایک اہم میچ میں سدا کا مقابلہ ترکی کے ہلک بینک اسپور کلوبو سے ہوگا۔

سدا اور سن برڈز کے درمیان تیسرے سیٹ کے اختتام تک اس طرح کا امکان ناممکن نظر آرہا تھا، کیونکہ برازیلین اپنی شاندار اسپائکنگ کی بدولت تینوں پوائنٹس لینے کے لیے تیار نظر آرہے تھے۔ حالانکہ سن برڈز نے اس وقت تحمل برقرار رکھا جب قیمتی پوائنٹس حاصل کرنا سب سے اہم تھا۔سدا، جو اب تک اپنے پانچ برازیلی سپر لیگا میچوں میں ناقابل شکست ہیں، تیسرے سیٹ میں اچھی حالت میں دکھائی دے رہے تھے۔ انہوں نے پہلے دو سیٹ جیتے کیونکہ انہوں نے کچھ کوالٹی بلاکس کے ساتھ 10-14 کی برتری حاصل کی تھی۔

ابتدائی سیٹ میں لوپیز بائیں جانب سے سدا کے لیے سب سے موثر اسپائکر تھا، جنہوں نے کل آٹھ پوائنٹس اسکور کیے، اور انہیں ساتکیمپ اور باتیستا کلیڈینلسنسوزا سے جو ساتھ ملا، اس نے سن برڈز کے کوچ کوٹا یامامورا کو کورٹ پر ایک اور بلاکر رکھنے کے لیے سیٹر کی قربانی دینے کے لیے مجبور کیا۔ اس سے جاپانی ٹیم کو 21-18 پر لگاتار تین پوائنٹس جیت کر اسکور کا فرق کم کرنے میں مدد ملی لیکن وہ سدا کو سیٹ جیتنے سے نہیں روک سکے۔

سن برڈز نے تیسرے سیٹ میں ڈرامائی واپسی کی اور پھر فیصلہ کن مقابلے کے لیے مجبور کیا۔

فیصلہ کن گیم میں سخت مقابلہ ہوا۔ اس میں سن برڈز نے 2-5 کی پہلی برتری حاصل کی لیکن سدا نے ٹائم آوٹ لینے کے بعد لگاتار چار پوائنٹس جیت کر 5-6 کی برتری حاصل کی۔ اس کے بعد والیس، لوپیز اور ٹیم کا تجربہ کام آیا اور انہوں نے سیٹ اور میچ جیت لیا۔

لیکن سن برڈز، جنہوں نے اپنے ابتدائی میچ میں ہلک بینک کو شکست دی تھی، ابھی ہار ماننے کے لیے تیار نہیں تھے اور اپنے روسی مخالف دمتری مسیرسکی کے ساتھ برازیل کے دفاع میں خلا تلاش کرنا جاری رکھتے ہوئے اسکور کو 22-22 پر برابر کر دیا۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا دوسرا سیٹ پوائنٹ تبدیل کرنے سے پہلے چار میچ پوائنٹس بچائے اور آخر کار اسکور بورڈ پر اچھی پوزیشن پر پہنچ گئے۔

سن برڈز نے اپنے زیادہ تجربہ کار مخالفین پر دباو برقرار رکھا۔ 12-13 کے اسکول پر کھیلنے پر مجبور ایلن جونیئر کا متبادل گیم کو سست کرنے میں ناکام رہا کیونکہ انہوں نے تین سیٹ پوائنٹس حاصل کیے۔ سدا نے ان میں سے ایک کو بچایا لیکن ساتکیمپ کی اگلی سروس طویل چلی اور سن برڈز نے توقع کے مطابق سیمی فائنل تک پہنچنے کا جشن منایا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اسرائیلی باسکٹ بال کلب ہاپوعیل تل ابیب نے ڈیزمین ویلز کے ساتھ کیا معاہدہ
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ یکم دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا
اجیت اگرکر نے باصلاحیت کرکٹرز کو پلیٹ فارم فراہم کرنے پر آئی پی ایل کی تعریف کی
لال چند راجپوت متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
بین ڈکٹ کے انخلا پر بحث: گواسکر کا آئی پی ایل سخت قوانین کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرناٹک کے وجے پورہ، تمل ناڈو کے چینگلپٹو میں زلزلے کے جھٹکے
Next Article پولیس انکاوٗنٹر میں گائے کا اسمگلر گرفتار، ٹانگ میں گولی لگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?