• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جمشید پور اور چنئی ایف سی فتح سے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے لڑیں گے
Sports

جمشید پور اور چنئی ایف سی فتح سے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے لڑیں گے

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

جمشید پور اور چنئی ایف سی فتح سے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے لڑیں گے

جمشید پور، 7 دسمبر (ہ س)۔ جمشید پور ایف سی جمعرات کی شام اپنے ہوم گراونڈ جے آر ڈی ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں انڈین سپر لیگ (24-2023) میں اپنے آئندہ میچ میں چنئیین ایف سی کی میزبانی کرے گی۔

آئی ایس ایل میں ہر میچ کی اپنی منفرد کہانی ہے اور یہ بھی مختلف نہیں ہے۔ ریڈ مائنر اس کوچ کا خیرمقدم کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں جس نے انہیں ہندوستانی فٹ بال کے بلند ترین مقام تک پہنچایا۔ اووین کایل اب مرینا مچانز کے ہیڈ کوچ ہیں، لیکن انہوں نے جمشید پور ایف سی کو 22-2021 میں آئی ایس ایل لیگ ونر شیلڈ جیتنے میں مدد کی تھی۔

اسکاٹش کوچ کی شاندار صلاحیت کا ایک سچا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے کس طرح ایک ہلکی سی ٹیم کو ٹیبل کے اوپر پہنچایا اور زبردست ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دے کرباوقار شیلڈ کو دوبارہ حاصل کرنے میں مدد کی تھی۔ شاید ایک اعلیٰ سطح پر ختم کرنے میں یقین رکھنے والے کایل نے جمشید پور ایف سی کو اپنے آبائی علاقے کوئنز پارک ایف سی کے لیے چھوڑ دیا، جہاں انہوں نے ایک سال کا عرصہ گزارا۔ اس کے بعد انہوں نے چنئیین ایف سی کی شکل میں ایک نیا چیلنج قبول کیا، جس میں شامل ہونے کے لیے وہ 2019 میں پہلی بار ہندوستان آئے تھے۔

جمشید پور ایف سی کے ہیڈ کوچ اسکاٹ کوپر نے سیزن کے موجودہ مرحلے پر وہ اور ان کی ٹیم کے حالات کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، ’’فٹ بال کوچ کی حیثیت سے ہمیشہ دباو رہتا ہے۔ لیکن ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہم ایسے حالات میں رہتے ہیں۔ فٹ بال میں کسی بھی قسم کا دباو ایک اعزاز ہے۔ اگر آپ بطور کھلاڑی یا کوچ دباو محسوس کرتے ہیں تو آپ کو صرف اپنے آپ سے پوچھنا ہوگا، کیونکہ آپ ایسے اسٹیڈیم میں ہوں گے جہاں ہزاروں لوگ آپ کو دیکھ رہے ہوں گے اور لاکھوں لوگ آپ کو ٹی وی پر دیکھ رہے ہوں گے، اس لیے ایسی صورتحال میں ہونا ایک اعزاز کی بات ہے۔ دباو ہے، لیکن میں اس سے پریشان نہیں ہوں۔‘‘

چنئیین ایف سی کے ہیڈ کوچ اوون کوئل نے میچ سے پہلے کی پریس کانفرنس میں کہا، ’’میرے خیال میں آپ ہر میچ جیتنا چاہتے ہیں۔ ہمارے آخری دو میچ بہت اعلیٰ معیار کے رہے ہیں۔ ہمیں گھر پر ایسٹ بنگال کے خلاف تین پوائنٹس ملے۔ ہم ایک ایسی چیز بنا رہے ہیں جو طویل عرصے تک پائیدار رہے گی۔ ہم مناسب اقدامات کر رہے ہیں اور اب ہمیں حیرت انگیز حامیوں کے ساتھ ایک شاندار کلب کا سامنا ہے۔ یہ ایک مشکل میچ ہو گا، لیکن ہم اس کے منتظر ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ اگر ہم اپنی پوری کوشش کریں گے تو ہم اسے جیت سکتے ہیں۔‘‘

آپ کو بتاتے چلیں کہ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 12 میچز کھیلے جا چکے ہیں، جن میں سے جمشید پور ایف سی نے 3 اور چنئیین ایف سی نے 5 جیتے ہیں، جب کہ 4 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ایک سال کے لیے سری لنکا کرکٹ کا کل وقتی کرکٹ مشیر مقرر ہوئے سنتھ جے سوریا
روزمیری مائر کمر کی تکلیف کے باعث انگلینڈ ون ڈے سیریز سے باہر، مولی پین فولڈ ٹیم میں شامل
نمَن ایوارڈز 2026: بھارتی کرکٹ لیجنڈز راہول ڈریوڈ، متالی راج اور راجر بِنی کو تاحیات اعزازات
اکشے پاتر کے سالانہ تہوار ‘اکشے ترنگ’ میں گوتم بدھ نگر کی ٹیم نے کرکٹ اور والی بال میں کامیابی حاصل کی۔ | BulletsIn
ٹی- 20 ورلڈ کپ: بھارتی اسپنروں کے سامنے انگلینڈ نے ٹیکے گھٹنے، فائنل میں پہنچا بھارت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے، کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں
Next Article کینسر کے مریض جونیئر محمود سے ان کی آخری خواہش پر ملنے آئے جیتندر اور سچن
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?