• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > میزورم: لالدوہوما نے حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا ، جمعہ کو وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے
National

میزورم: لالدوہوما نے حکومت بنانے کا دعوی پیش کیا ، جمعہ کو وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 7:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایزول ، 6 دسمبر (ہ س)۔

زورم پیپلز موومنٹ (زیڈ پی ایم) کے رہنما لالدوہوما نے بدھ کے روز میزورم کے گورنر ہری بابو کمھمپتی سے ملاقات کی اور ریاست میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ لالدوہوما جمعہ کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔

اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد بدھ کو زیڈ پی ایم نے لیڈر لالدوہوما کو لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا۔ اس کے بعد لالدوہوما نے راج بھون میں گورنر ہری بابو سے ملاقات کی اور ریاست میںزیڈ پی ایم نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا۔ معلومات کے مطابق، لالدوہوما جمعہ کو راج بھون میں منعقد ایک پروگرام میں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلائیں گے۔اس موقع پر لالدوہوما نے کہا کہ ریاست کے نوجوان میزو نیشنل فرنٹ (ایم این ایف) حکومت سے تھک چکے ہیں اور نئے خیالات اور اصولوں کے ساتھ اقتدار کی تبدیلی کے خواہشمند ہیں۔ لالدوہوما نے جیت پر سب کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے انہیں گزشتہ سال ہی اپنا لیڈر منتخب کیا تھا۔ اب نئی حکومت اپنے 45 محکموں میں مختلف امور پر توجہ دے گی۔ لالدوہوما حلف برداری کی تقریب کے بعد پریس کانفرنس کر کے حکومت کی اولین ترجیحات کا اعلان کریں گے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

سپریم کورٹ کا سبری مالا جائزہ تاریخ ساز اپریل 2026 آئین بینچ کی سماعت کے لئے مقرر
کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے پہلی فہرست جاری کی، اس میں 144 نام ہیں۔
کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ لوک سبھا سے معطل
ٹی ایم سی کے امیدوار جہانگیر خان نے سیاسی طوفان کے درمیان فالتہ دوبارہ انتخابات سے قبل دستبرداری اختیار کر لی۔
اجودھیا میں تریتا دور کی جھلک، آج براجمان ہوں گے بھگوان شری رام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوتھ آف بیدر کی جانب سے خون کا عطیہ کیمپ کا انعقاد،18طلباءکے بشمول64افراد نے خون کا عطیہ کیا
Next Article لاس ویگاس کی نیواڈا یونیورسٹی کے کیمپس میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?