• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > اپنی پہلی فلم کے پریمیئرپر شری دیوی کی ڈریس پہن کر پہنچی خوشی کپور
Entertainment

اپنی پہلی فلم کے پریمیئرپر شری دیوی کی ڈریس پہن کر پہنچی خوشی کپور

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کی ہواہوائی یعنی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور کی پہلی بالی ووڈ فلم جلد ہی پردے پر آنے والی ہے۔ خوشی کپور فلم’ دی آرچیز ‘ میں اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ خوشی کپور کی اس نئی فلم کا پریمیئر حال ہی میں منعقد ہوا۔ اداکارہ خوشی کپور نے اپنی والدہ سری دیوی کا 10 سال پرانا گاو¿ن پہن کر فلم’ دی آرچیز‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔ خوشی کو اس لباس میں دیکھ کر سب کو سری دیوی یاد آگئی۔ اس خاص موقع کی خوشی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

اداکار نے اپنی فیملی کے ساتھ فلم ’دی آرچیز ‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔ تاہم اس بار خوشی کپور ان کی یاد میں اپنی والدہ کا لباس پہنے نظر آئیں۔ خوشی کپور اس سلور گاو¿ن میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں کیونکہ انہوں نے اعتماد کے ساتھ پاپرازی کے لیے پوز دیا۔ خوشی کے لیے یہ بہت خاص لمحہ تھا۔ خوشی اس اہم لمحے میں اپنی ماں کو یاد کر رہی تھی۔ اس لمحے کے لیے اپنی پہلی فلم میں خوشی نے اپنی ماں کا لباس پہننے کے علاوہ سری دیوی کے زیورات بھی پہنے۔ ان کا روپ بہت خوبصورت لگ رہا تھا۔ خوشی کا پہنا ہوا یہ لباس سری دیوی نے آئیفا ایوارڈز 2013 میں پہنا تھا۔

خوشی کپور نے اپنی بہن اور بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور اور والد بونی کپور کے ساتھ فلم ’ دی آرچیز ‘ کے پریمیئر میں شرکت کی۔ پاپرازی نے اس تقریب کی ایک خصوصی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر شیئر کی ہے، مداح اس ویڈیو پر کافی ردعمل دے رہے ہیں۔ کچھ نیٹیزنس نے کہا ’ خوشی کو اس بار اپنی ماں ضرور یاد آئے گی۔ تو کچھ لوگوں نے کہا ہے ’ اگر سری دیوی اس بار وہاں ہوتی تو وہ بہت خوش ہوتی۔

زویا اختر کی ’ دی آرچیز‘ میں کئی اسٹار بچے نظر آئیں گے۔ اس فلم سے بڑے اسٹار بچے انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں ڈیبیو کریں گے۔ شائقین کے درمیان شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ، سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور ، امیتابھ بچن کے پوتے اگستیہ نندا سمیت کئی نئے چہرے نظر آئیں گے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

انو اگروال کا بڑا انکشاف، دہائیوں بعد بھی فلم عاشقی کا پورا معاوضہ نہیں ملا | BulletsIn
سارہ تندولکر جھانوی کپور کے بوائے فرینڈ کے ساتھ پارٹی کرتے نظر آئیں، ویڈیو وائرل
رامائن کے سیٹ سے سائی پلوی کی مزید تصاویر وائرل | BulletsIn
شاہ رخ کی دیپیکا کے بارے میں 11 سال قبل کی گئی پیشین گوئی ہوئی سچ ، ان دیکھی ویڈیو وائرل | BulletsIn
فلم سام بہادر کی کمائی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 16 پارٹنر ممالک اور 14 پارٹنر تنظیموں نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے لیے تصدیق
Next Article سال 2027 تک ہسپانوی لیگ لا لیگا کے صدر بنے رہیں گے زاویار تیواس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?