• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بجنور: بڑھا پور فائرنگ واقعہ میں تھانہ صدر سمیت تین پولیس اہلکار معطل
Crime

بجنور: بڑھا پور فائرنگ واقعہ میں تھانہ صدر سمیت تین پولیس اہلکار معطل

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بجنور، 06 دسمبر (ہ س)۔

بڑھا پور تھانہ کے تحت تین روز قبل اتوار کو زمین کے تنازعہ کی وجہ سے دو فریق کے درمیان لڑائی کے دوران ہوئی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے تھے ۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سپرنٹنڈنٹ نیرج کمار جادون نے پولیس اسٹیشن ہیڈ بڑھا پور سمیت راٹھی، حلقہ انچارج یاسین اور کانسٹیبل کرشنا کمار کو معطل کر دیا ۔

ایس پی نے ڈی سی آر بی کے کام کرنے والے سب انسپکٹر کومل سنگھ کو بڑھاپور پولیس اسٹیشن کا نیا پولیس اسٹیشن سربراہ مقرر کیا ہے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس معطل شدہ تھانہ صدر سمیت تینوں اہلکاروں کے خلاف سات دن کے اندر ابتدائی انکوائری کر کے ایس پی کو رپورٹ پیش کریں گے۔

معلوم ہوا ہے کہ بڑھاپور تھانہ علاقہ کے گاؤں کوان کھیڑا کھدری کے رہنے والے بالی ووڈ فنکار بھوپیندر سنگھ کا گاؤں سے ملحق شیر گڑھ نام کا فارم ہاؤس ہے۔ اس کے قریب ہی گرودیپ سنگھ کی زرعی زمین ہے۔ گزشتہ اتوار کو دونوں کے درمیان پشتے پر یوکلپٹس کے درخت کو کاٹنے پر جھگڑا ہوا۔ اس کے بعد بھوپیندر نے اپنے لائسنس یافتہ ریوالور سے گرودیپ کے اہل خانہ پر گولی چلا دی۔ گولی لگنے سے گوردیپ کے 22 سالہ بیٹے گووند سنگھ کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ گرودیپ سنگھ، اس کی بیوی اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ گرفتار مرکزی ملزم بھوپیندر سنگھ کے ساتھ گیان سنگھ، جیون سنگھ، گرجنت سنگھ کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

بیگوسرائے: بے خوف بدمعاشوں نے گھر سے بلاکر ما ری گولی
۔ (ایڈیٹ) سرعام چاقووں سے گود کر نوجوان کا قتل، حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس کی نفری تعینات
اے ٹی ایم کارڈ بدل کر دھوکہ دینے والے دو بد معاشوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا
غازی آباد میں پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان پھر چلی گولی ، دو بدمعاش زخمی | BulletsIn
پٹنہ میں ادھیڑعمر شخص کا چاقو مارکر قتل، لاش گاؤں کے پین سے برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کیٹرینہ کیف کا 'زندگی نہ ملے گی دوبارہ' کے سیکوئل کے حوالے سے بڑا بیان
Next Article عالمی بازار سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا ماحول
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?