• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پی کے ایل: ہریانہ اسٹیلرز کو چیلنج کرنے کے لیے تیار ہے یوپی یودھا
Sports

پی کے ایل: ہریانہ اسٹیلرز کو چیلنج کرنے کے لیے تیار ہے یوپی یودھا

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

احمد آباد، 6 دسمبر (ہ س)۔ جی ایم آر گروپ کی ملکیت والی فرنچائز یوپی یودھا آج شام پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) کے اپنے اگلے میچ میں ہریانہ اسٹیلرز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے، یہ مقابلہ یہاں دی ایرینا بائے ٹرانس اسٹڈیا میں کھیلا جائے گا۔

یودھا جنہیں سیزن کے اپنے شروعاتی میچ میں یوممباکے خلاف صرف تین پوائنٹس سے ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا،موجودہ میں لیگ اسٹینڈنگ میں ایک پوائنٹ کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق یوپی یودھا اور ہریانہ اسٹیلرز پرو کبڈی لیگ کی تاریخ میں آٹھ بار آمنے سامنے ہو چکے ہیں، جہاں دونوں ٹیموں نے تین تین جیتے ہیں اور باقی دو میچ برابری پر ختم ہوئے ہیں۔

یوپی یودھا کے ہیڈ کوچ جسویر سنگھ نے کہا، ’’ہم سیزن کے اپنے ابتدائی میچ میں یو ممبا سے بہت ہی کم فرق سے ہار گئے تھے۔ ہم ہریانہ اسٹیلرز کے خلاف واپسی کے بارے میں بہت پراعتماد ہیں کیونکہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہم اس میچ کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے۔ ہماری ٹیم میں اچھا ماحول ہے اور ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزار رہے ہیں اور یہ دوستی میٹ پر نظر آئے گی۔‘‘

تجربہ کار ریڈر سریندر گل اور انیل کمار، جنہوں نے گزشتہ میچ میں یوپی یودھا کے لیے اپنا ڈیبیو کیا تھا، نے بڑی تعداد میں ریڈ پوائنٹس حاصل کیے اور وہ لیگ میں اپنی اچھی شروعات کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

کپتان پردیپ نروال، جو اپنی اصلی شکل تلاش کر رہے ہیں، میچ میں اپنی قسمت کا رخ موڑتے نظر آئیں گے۔ آل راونڈر نتن پنوار اور وجے ملک پر ریڈنگ اور دفاعی شعبے میں توازن برقرار رکھنے کی ذمہ داری ہوگی۔

ہریانہ کے ریڈروں کو نتیش کمار سمت اور آشو سنگھ کی مضبوط دفاعی جوڑی کے خلاف اپنا کام کرنا ہوگا، جنہوں نے ریڈروں کے لیے پوائنٹ حاصل کرنا مشکل بنا دیا ہے۔ ہریانہ اسٹیلرز سیزن میں پہلی بار میٹ پر اتریں گے اور شمالی ہند کی دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دلچسپ ہونے کی امید ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

ایشین چیمپئنز ٹرافی: سلیمہ ، سنگیتا ، نکی پردھان گھریلو شائقین کے سامنے پرفارم کرنے کےلئے پرجوش
گوا میں 37 ویں نیشنل گیمز میں جموں و کشمیر سکائی ٹیم نے سب سے بڑی جیت درج کی
ورلڈ کپ: ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے جنوبی افریقی گیند باز بننے سے دو وکٹیں دور جانسن
ای سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے 2023/24 کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا، 18 کرکٹرز شامل
آئی سی سی ویمنز ٹی- 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگانڈا نے نائیجیریا کو ہرایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پانچ ریاستوں میں کرنی سینا لیڈر گوگامیڑی کے قاتلوں کی تلاش، آج راجستھان بند کی کال
Next Article بیٹی کی پہلی فلم 'دی آرچیز' کے پریمیئر میں شاہ رخ خان کی پوری فیملی کی شرکت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?