• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم 'فائٹر' سے دیپیکا پادوکون کے شاندار انداز کی جھلک سامنے آگئی
Entertainment

فلم 'فائٹر' سے دیپیکا پادوکون کے شاندار انداز کی جھلک سامنے آگئی

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فلم ’فائٹر‘ سال 2024 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں، اس فلم سے ریتک روشن کا بہت انتظار کئے جانے والا روپ سامنے آیا تھا۔ اب میکرز نے ناظرین کو فلم میں دیپیکا پادوکون کے خصوصی روپ کی جھلک بھی دی ہے۔دیپیکا کا سکواڈرن لیڈر مینل راٹھوڑ کے روپ میں ، جنہیں ان کے کال سائن ’منی‘ سے بھی جانا جاتا ہے، فلم ’فائٹر‘ سے سامنے آیا ہے۔ اس کا کردار ایئر ڈریگن یونٹ میں سکواڈرن پائلٹ کے طور پر ہے۔ بطور ہیلی کاپٹر پائلٹ یہ ان کا پہلا ’مشن ‘ ہے۔

فائٹر میں سکواڈرن لیڈر مینل راٹھوڑ کا کردار ہمت ، عزم اور مضبوط جذبے کا ہے۔ فلم میں اس کی کہانی ایک ایسی عورت کی تصویر ہے جو نئے چیلنجز کا سامنا کرتی ہے ، اصولوں کی نئی تعریف کرتی ہے اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی ہے۔

فلم فائٹر ایک عام فلم سے مختلف ہے۔ اس کی کہانی ایک مختلف انداز میں بنائی گئی ہے۔ سدھارتھ آنند کی طرف سے ہدایت کی گئی اور ویاکام 18 اسٹوڈیوز اور مارفیلکس پیکچر کے اشتراک سے تیار کی گئی یہ فلم ایکشن اور حب الوطنی کے جذبے کو ظاہر کرے گی۔ ‘فائٹر’ 75ویں یوم جمہوریہ سے ایک دن پہلے 25 جنوری 2024 کو ریلیز ہو رہی ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

عرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دی دھمکی
پلک تیواری اور ابراہیم علی خان نے ایک ساتھ منایا نیا سال کا جشن، ویڈیو وائرل
اکشے کمار ٹوئنکل کے ساتھ اننت رادھا کرشنا کے استقبالیہ پر پہنچے | BulletsIn
رنویر سنگھ نے ’کنتارا‘ تنازع پر معافی مانگی
پہلگام حملے کے بعد عامر خان کی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر ریلیز ملتوی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنٹرل جیل کوٹ بلوال میں منشیات سپلائی کے سنسنی خیز گروہ کا پردہ فاش ۔
Next Article راجستھان دیویندر جھاجھریا اور اونی لیکھارا کی وراثت کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?