• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بھارت کا خطرناک دہشت گرد لکھبیرسنگھ روڈے کی پاکستان میں موت
National

بھارت کا خطرناک دہشت گرد لکھبیرسنگھ روڈے کی پاکستان میں موت

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 05 دسمبر (ہ س)۔ بھارت کی انتہائی مطلوب اور کالعدم دہشت گرد تنظیم خالصتان لبریشن فورس کے سربراہ لکھبیر سنگھ روڈے نہیں رہے۔ جرنیل سنگھ بھنڈراں والے کے حقیقی بھتیجے روڈے پاکستان میں انتقال کر گئے، ان کا انتقال 2 دسمبر کی رات ہوا۔ اکال تخت کے سابق جتھیدار جسبیر سنگھ روڈے نے آج (منگل) ان کی موت کی تصدیق کی۔ جسبیر سنگھ روڈے نے کہا ہے کہ ان کے بھائی کے بیٹے نے انہیں اطلاع دی ہے کہ لکھبیر کی موت پاکستان میں ہوئی ہے۔

حال ہی میں پنجاب کے سیکورٹی اداروں نے انکشاف کیا تھا کہ روڈے نے تقریباً 70 سلیپر سیل تیار کر رکھے ہیں۔ ایک سیل میں دو سے تین افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کے ادارے نے پنجاب کے شہر موگا میں دہشت گرد لکھبیر روڈ کی 43 کنال اراضی بھی سیل کر دی تھی۔ حالانکہ لکھبیر سنگھ روڈے کی موت کی خبر بھی چند ماہ پہلے آئی تھی۔ پھر اس نے سوشل میڈیا پر زندہ ہونے کا دعویٰ کیا۔

حکومت ہند نے یو اے پی اے کے تحت لکھبیر سنگھ روڈ کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔ اس کے بعد وہ پاکستان فرار ہو گیا۔ 2021 میں پنجاب کی لدھیانہ کورٹ میں ہونے والے دھماکے میں دہشت گرد لکھبیر سنگھ روڈے کا نام بھی سامنے آیا تھا۔ روڈ 1985 کے ایئر انڈیا بم دھماکے میں بھی ملزم تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی نے کہا- ملک کی 7.7 فیصد جی ڈی پی کی شرح نمو 10 سال کی اصلاحات کا نتیجہ
بی جے پی نے منی پور میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کیا : راہل گاندھی
منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
ای سی آئی کے نتائج 2026 براہ راست: بنگال میں بھاجپا کی لہر، ٹی وی کے نے تامل ناڈو میں کامیابی حاصل کی، کیرالہ میں کانگریس کو فائدہ
سپریم کورٹ نے سبرملا حقیقت کی سماعت کے دوران مذہبی رسومات میں عدالتی توسیع کے خلاف警告 دیا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article این آئی اے نے دہشت گردی فنڈنگ معاملے میں جموں و کشمیر میں سات مقامات پر چھاپے مارے
Next Article بھارت کا خطرناک دہشت گرد لکھبیرسنگھ روڈے کی پاکستان میں موت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?