• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنوبی غزہ، رفح اور خان یونس کے ساحل پراسرائیلی کشتیوں کی گولہ باری
International

جنوبی غزہ، رفح اور خان یونس کے ساحل پراسرائیلی کشتیوں کی گولہ باری

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،04دسمبر(ہ س)۔

اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان ایک ہفتے سے جاری عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ کی پٹی کے تمام علاقوں پر مسلسل اسرائیلی بمباری جاری ہے جس میں مزید شہریوں کی اموات ہو رہی ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کشتیوں نے غزہ کے جنوب میں رفح اور خان یونس شہرکے ساحلوں پر گولہ باری کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کی زمینی افواج تمام علاقوں میں حماس کے جنگجوو¿ں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ یہ ابھی تک واضح ترین اشارہ ہے کہ پٹی کے جنوب میں طے شدہ زمینی حملے شروع ہو گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں بڑی تعداد میں نقل مکانی کرنے والے لوگ پناہ لیے ہوئے ہیں۔

حماس نے اس سے قبل اعلان کیا تھا کہ اس کے جنگجوو¿ں کی خان یونس شہر سے تقریباً دو کلومیٹر کے فاصلے پر اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔خبر رساں ادارے’رائیٹرز‘ کے مطابق خان یونس کے رہائشیوں نے تصدیق کی کہ وہ ٹینک فائر کی آواز سن سکتے ہیں، لیکن انہوں نے اسرائیل کے نئے زمینی حملے کا خدشہ ظاہر کیا جہاں دسیوں ہزار افراد شمال سے جنوب کی طرف نقل مکانی کرچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹینکوں نے خان یونس کو وسطی غزہ میں دیر البلح سے ملانے والی سڑکوں کو کاٹ دیا اور پٹی کو تین حصوں میں تقسیم کر دیا۔

یہ پیش رفت اس وقت ہوئی جب اسرائیلی فوج نے خان یونس کے رہائشیوں کو شہر کے اندر اور اس کے آس پاس کے کچھ علاقوں کو خالی کرنے کے لیے کہا۔ اسرائیلی فوج نے ایک نقشہ شائع کیا جس میں یہ دکھایا گیا ہے کہ شہریوں کو مغرب اور جنوب میں مصر کی سرحد کی رفح کی طرف جانا چاہیے۔

جیسے ہی بہت سے رہائشیوں نے اپنا سامان باندھنا شروع کیا انہوں نے تصدیق کی کہ جن علاقوں میں انہیں جانے کا حکم دیا گیا تھا وہ حملے کی زد میں تھے۔خان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو پیر کی صبح مزید زخمی موصول ہوئے، جب گذشتہ گھنٹوں کے دوران شہر کو درجنوں فضائی حملوں اور فائر بیلٹس کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جب کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی بتائی جاتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپال: 2 کروڑ روپے کے نقلی نیپالی نوٹ کے ساتھ بھارتی شہری گرفتار، ساتھی فرار
پاکستان: الیکشن کمیشن نے بیوروکریٹ کے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دی
شام میں اتحادی افواج کا سب سے بڑا اڈہ العمر آئل فیلڈ دھماکوں سے لرز اٹھا
12 غیر ملکیوں کو رہا کرنے میں رکاوٹ بناگیا تھااسرائیل : حماس
غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی ای او ڈینیئل نے اعلان کیا کہ اسپاٹیفائی 1500 ملازمین کو فارغ کرے گا۔
Next Article فتح پور : تالاب میں ڈوبنے سے دو بچے ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?