• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حوثیوں کے حملے کی زد میں آنے والے دونوں جہازوں اسرائیل نے اپناماننے سے انکار کردیا
International

حوثیوں کے حملے کی زد میں آنے والے دونوں جہازوں اسرائیل نے اپناماننے سے انکار کردیا

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،04دسمبر(ہ س)۔

اسرائیل کے فوجی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں جن دو بحری جہازوں پر حملہ کیا وہ اسرائیلی جہاز نہیں ہیں، تاہم فوجی ترجمان ایڈمرل ڈینئیل ہگاری نے اس بارے میں صحافیوں کے لئے خصوصی بریفنگ کا اہتمام کرنے کے باوجود یہ نہیں بتایا کہ بحری جہاز کس ملک کے تھے اور یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے انہیں کیوں اپنے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ایڈمرل ہگاری نے یہ بھی وضاحت کی ہے کہ اس بریفنگ سے قبل ان کی امریکی سینٹ کام کے حکام کے ساتھ بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں ترجمان کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز حوثیوں کے حملوں کی زد میں آنے والے دو بحری جہازوں میں سے ایک کو ہلکا سا نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک کو زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ ترجمان زیادہ نقصان پہنچنے سالے جہاز کے ڈوب جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

واضح رہے حوثیوں نے اتوار کے روز دعوی کیا تھا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں دوجہازوں ، یونٹی ایکسپلورر اور نمبر 9 پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔ حوثیوں نے اس سے پہلے بھی بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور اسرائیل کی مدد کے لئے موجود ملکوں کے اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ اب تازہ حملے حوٹیوں کی بحریہ سے منسوب کئے گئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے اپنے وضاحتی بریفنگ کے دوران ایک سے زیادہ بار یہ کہا کہ وہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اسرائیلی جہاز حملے کا نشانہ نہیں بنے ہیں۔ تاہم انہوں نے امریکی حکام کے ساتھ بات چیت کے تناظر میں ان حملوں کا الزام ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں پر ہی عائد کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر تلسی گبارڈ ہندوستان کا دورہ کریں گی، انڈو پیسیفک کے دورے پر روانہ | BulletsIn
ایران کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
چین میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی توانائی منڈیوں میں مہنگائی کی نئی تشویش پیدا ہوئی
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں بڑا خودکش حملہ، پانچ چینی انجینئروں سمیت چھ افراد ہلاک
ٹرمپ کا نیتن یاہو کو ایران سے مذاکرات میں رخنہ ڈالنے سے باز رہنے کا مشورہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی منڈیوں میں ملا جلا کاروبار
Next Article تین ریاستوں میں جیت کے بعد جموں و کشمیر میں بی جے پی کارکنان نے جم کر جشن منایا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?