• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ٹی وی شو 'سی آئی ڈی' فیم دنیش فڑنیس کو دل کا دورہ پڑا
Entertainment

ٹی وی شو 'سی آئی ڈی' فیم دنیش فڑنیس کو دل کا دورہ پڑا

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

طویل عرصے سے چل رہے کرائم ٹی وی شو ‘سی آئی ڈی’ میں ‘فریڈرک’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڑنیس کو دل کا دورہ پڑا۔ اس کے بعد انہیں ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا، دنیش کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ فڑنیس کی صحت یابی کے لیے دعاو¿ں کا سلسلہ جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیش فڑنیس اس وقت ممبئی کے تونگا اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ دنیش وینٹی لیٹر پر تھے۔ بتایا گیا کہ دنیش کی حالت جمعہ کی رات نازک ہو گئی تھی۔ تاہم ہفتہ کو ان کی حالت میں کچھ بہتری آئی۔ دنیش کی عمر تقریباً پچاس سال ہے۔ ‘سی آئی ڈی’ کی کاسٹ اور عملہ اسپتال پہنچ گیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔

ایک پیپرازی نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر دنیش کی صحت کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی۔ اس کے بعد بہت سے لوگوں نے اداکار کی جلد صحت یابی کی خواہش کی۔ ایک انسٹاگرام صارف نے لکھا، آئیے امید کرتے ہیں کہ دنیش جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ ایک اور مداح نے کہا، وہ جلد ٹھیک ہو جائیں ۔ ایک اور مداح نے کہا، فریڈرک ہماری تمام دعاو¿ں میں ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دنیش ٹی وی سیریل ‘سی آئی ڈی’ میں ‘فریڈرک’ کے کردار سے کافی مشہور ہوئے ہیں۔ وہ 20 سال تک اس شو کا حصہ رہے۔ شو ‘سی آئی ڈی’ 1998 میں ٹیلی کاسٹ ہوا تھا۔ سی آئی ڈی ‘ ہندوستان میں سب سے طویل چلنے والے ٹیلی ویژن شوز میں سے ایک تھا۔ یہ مقبول سیریل 20 سال تک سونی ٹی وی پر نشر ہوتا رہا۔ سی آئی ڈی کے علاوہ، دنیش بھی ہٹ ٹی وی شو ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ میں ایک چھوٹے سے کردار میں نظر آئے تھے۔ انہوں نے کچھ فلموں میں چھوٹے کردار بھی کیے ہیں۔ دنیش ‘سرفروش’ اور ‘سپر 30’ جیسی ہندی فلموں میں بھی نظر آئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کالے ہرن کے شکار کے معاملے پر سلیم خان کا بڑا بیان | BulletsIn
اکیس کی رفتارتھمی، دھرندھر 800 کروڑ کے قریب
پریتی زنٹا نے ممبئی کے باندرہ علاقے میں ایک عالیشان گھر خریدا
سوشانت سنگھ راجپوت کی آخری تصویر دیکھ کر حیران رہ گیا: انکیتا لوکھنڈے
سن آف سردار 2 باکس آفس پر نہیں چلی، فلم لاکھوں تک محدود

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زبردست فتح، نیوزی لینڈ کو بری طرح شکست
Next Article ڈاکٹر راکیش اپادھیائے برکس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، انڈیا چیپٹر کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر نامزد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?