• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زبردست فتح، نیوزی لینڈ کو بری طرح شکست
Sports

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی زبردست فتح، نیوزی لینڈ کو بری طرح شکست

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،03دسمبر (ہ س )۔

ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان نے یہ ہدف 18.2 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ فاطمہ ثناء کو شاندار باو¿لنگ پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم کی کپتان سوفی ڈیوائن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم ان کا فیصلہ درست ثابت نہیں ہوا اور ٹیم 44 رنز پر صرف دو وکٹیں گنوا بیٹھی۔ سوزی بیٹس نے 30 گیندوں میں 28 رنز بنائے اور ٹیم کا مڈل آرڈر مکمل طور پر فلاپ رہا۔ کپتان سوفی ڈیوائن بھی فلاپ رہیں اور صرف 11 رنز بنا سکیں۔ لوئر آرڈر میں میڈی گرین نے 28 گیندوں پر 5 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 43 رنز بنائے اور ٹیم کو باعزت اسکور تک لے گئی۔ پاکستان کی جانب سے فاطمہ ثنا نے شاندار بولنگ کی۔ انہوں نے 4 اوورز میں صرف 18 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بہت اچھی رہی۔ منیبہ علی اور شوال ذوالفقار کی اوپننگ جوڑی نے رنز بنائے۔ منیبہ علی نے 23 جبکہ ذوالفقار نے 42 گیندوں پر 41 رنز بنائے جس میں سات چوکے شامل تھے۔ مڈل آرڈر میں کپتان ندا ڈار نے بھی 14 گیندوں پر 23 رنز بنائے۔ اس کے علاوہ عالیہ ریاض 12 گیندوں پر 25 رنز بنانے کے بعد ناٹ آو¿ٹ رہیں اور ٹیم کو شاندار فتح دلائی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ اس جیت سے پاکستان ویمن ٹیم کے اعتماد میں بہت اضافہ ہو گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گوتم گمبھیر سے جھگڑے کے بعد میں نے وراٹ کوہلی کو میسج کیاتھا، پاکستانی بلے باز کاانکشاف
دیویا دیشمکھ نے کونیرو ہمپی کو شکست دے کر فڈے خواتین کے شطرنج ورلڈ کپ کا خطاب جیت لیا
بھارت نے سری لنکا کو 302 رنوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
عالمی معیار کے آلات دیکھ کر مہاراشٹر کی اسٹار جمناسٹ سنیوکتا نے کہا- اب گولڈ میڈل میرا ہے
زاغریب اوپن: ہندوستانی پہلوان امن سہراوت نے 57 کلوگرام کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پہلی بار رام جی کی تصویر، شروعاتی جوش ماند پڑنے لگا
Next Article ٹی وی شو 'سی آئی ڈی' فیم دنیش فڑنیس کو دل کا دورہ پڑا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?