• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > روہتک میں نیپالی نوجوان کا بے دردی سے قتل ۔
Regional

روہتک میں نیپالی نوجوان کا بے دردی سے قتل ۔

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نوجوان ہوٹل میں ویٹر کا کام کرتا تھا، پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

روہتک، 2 دسمبر (ہ س)۔ پرانے آئی ٹی آئی گراؤنڈ میں ایک نیپالی نوجوان کو نامعلوم حملہ آوروں نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ متوفی کے منہ اور سر پر زخموں کے نشانات ہیں اور اینٹ سے حملہ کیا گیا تھا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متوفی کے لواحقین بھی موقع پر پہنچ گئے اور لاش کی شناخت کی۔ پولیس نے لواحقین کے بیانات قلمبند کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی صبح لوگوں نے پرانے آئی ٹی آئی گراؤنڈ کے پاس ایک نوجوان کی لاش پڑی دیکھی۔

راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے کے بعد آریہ نگر تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ متوفی کی جیب سے ملنے والے دستاویزات کی بنیاد پر لاش کی شناخت نیپال کے رہنے والے راجو کے طور پر ہوئی ہے جو شہر میں مقیم تھا۔ ادھر اطلاع ملتے ہی متوفی کے لواحقین بھی موقع پر پہنچ گئے اور لاش کی شناخت کی۔

متوفی کی خالہ رادھیکا نے بتایا کہ رات دیر گئے انہیں معلوم ہوا کہ راجو کی گلی کے ایک دکاندار سے لڑائی ہوئی ہے اور صبح اس کی لاش ملی۔ آریہ نگر پولیس اسٹیشن کے انچارج دیویندر کمار نے کہا کہ حملہ آور جلد ہی پکڑے جائیں گے اور قتل کی وجوہات تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہوں گی۔ پولیس معاملے کی گہرائی سے تفتیش کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/سلام

You Might Also Like

بی آئی ایس نے سانبہ میں غیر معیاری گلاس تیار کرنے والی کمپنی پر کاروائی کی
وزیراعلی نے ‘ڈیسٹنیشن بہار ایکسپو 2024’ کا افتتاح کیا، مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا
آئی جی پی جموں نے ڈکیتی کی وارداتوں کو حل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو نوازا
سنبھاجی نگر میں ہوئے حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کی جائے گی: وزیر اعلیٰ شندے
بھارت آسٹریلیا ٹی-20 میچ کے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ، چار ملزمان گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 86 لاکھ روپے کی چرس سمیت 3 ملزمان گرفتار
Next Article آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کی تعریف کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?