• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی کی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، غازی آباد میں تین افرادگرفتار
Crime

دہلی کی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، غازی آباد میں تین افرادگرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غازی آباد، 02 دسمبر (ہ س)۔ غازی آباد ضلع کے ٹرونیکا تھانہ سٹی علاقہ میں ڈیوٹی سے واپس آرہی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے ہفتہ کو تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ خاص بات یہ ہے کہ جس جگہ یہ واقعہ ہوا وہاں سے چند قدم کے فاصلے پر پولیس چوکی ہے۔

ڈی سی پی (دیہی) وویک چند یادو نے صحافیوں کو بتایا کہ دہلی کی رہنے والی ایک لڑکی ٹرونیکا سٹی تھانہ علاقے میں ایک فیکٹری میں کام کرتی ہے ۔ جمعرات کی شام وہ فیکٹری میں اپنی ڈیوٹی ختم کر کے اپنے دوست کے ساتھ گھر واپس جا رہی تھی۔ اس دوران تین لڑکے اسے جھاڑیوں میں لے گئے اور اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ اس کے بعد وہ اپنے گھر واپس آگئی۔ گھر پہنچنے کے بعد اس نے اپنے گھر والوں کو حادثہ کی اطلاع دی ۔

لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اور اس کا دوست فیکٹری میں کام ختم کرکے گھر جارہے تھے۔ راستے میں اس کی ایک دوست کی دوست سے ملاقات ہوئی۔ دوست نے اپنے دوست سے اسکوٹر چلانے کا طریقہ سیکھنا شروع کیا۔ وہ سڑک کنارے کھڑی فون پر بات کر رہی تھی۔ اس دوران تین نوجوان آئے اور اس کے دوست اور اس کی سہیلی کے پاس رکے۔ وہ لوگ اس کے ساتھ بد تمیزی کر نے لگے ۔ متاثرہ لڑکی ان کے پاس پہنچی تو ملزمان اس کی دوست کو چھوڑ دیا ۔ ملزمان متاثرہ کو جھاڑیوں میں لے گئے اور اجتماعی عصمت دری کو انجام دیا ۔ پولیس اس معاملے میں تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

بارڈر پر پانچ خواتین 18 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چوڑیوں کے ساتھ گرفتار
منشیات کے عادی بیٹے کو ماں نے کیا قتل
قومی راجدھانی خطے میں طلبا کو چرس سپلائی کرنے والے آٹھ بدمعاش کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار
 تھانے میں 22 لاکھ روپے کے ہائبرڈ گانجے کے ساتھ دو گرفتار | BulletsIn
منی پور میں غیر قانونی وصولی کرتے ہوئے پریپاک کے دو کیڈرز گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تنازعہ ہوا ختم، کپل شرما اور سنیل گروور چھ سال بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے
Next Article جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?