• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > لندن میں بھارتی طالب علم کی موت کی تحقیقات جاری، میت وطن واپس لانے کے لیے گو فنڈ می کے تحت 4500 پاونڈ جمع
International

لندن میں بھارتی طالب علم کی موت کی تحقیقات جاری، میت وطن واپس لانے کے لیے گو فنڈ می کے تحت 4500 پاونڈ جمع

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لندن، 02 دسمبر (ہ س)۔ برطانیہ میں لاپتہ ہونے والے 23 سالہ ہندوستانی طالب علم کمار پٹیل لندن میں دریائے ٹیمز میں مردہ پایا گیا ہے۔ میت کمار ستمبر میں تعلیم کے لیے برطانیہ پہنچے تھے۔ 17 نومبر کو اس کی گمشدگی کی اطلاع ملی تھی۔ مقامی ایوننگ اسٹینڈرڈ اخبار کے مطابق، میٹروپولیٹن پولیس نے 21 نومبر کو مشرقی لندن کے علاقے کینری وارف کے قریب دریائے ٹیمز میں اس کی لاش دریافت کی۔ پیرامیڈیکس نے اسے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے کہا کہ موت کو مشتبہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ تفتیش جاری ہے۔

اس اخبار کے مطابق میت کمار کو شیفیلڈ ہالم یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کرنی تھی اور ایمیزون میں پارٹ ٹائم نوکری شروع کرنی تھی۔ اسے 20 نومبر کو شیفیلڈ پہنچنا تھا۔ جب وہ روزانہ کی سیر کے بعد لندن میں اپنے گھر واپس نہیں آیا تو اس کے رشتہ داروں نے پولیس کو اس کی گمشدگی کی اطلاع دی۔ ایک کسان خاندان سے تعلق رکھنے والے میت کمار کے خاندان کی مدد کے لیے لندن میں رہنے والے رشتہ داروں نے رقم اکٹھی کرنے اور اس کی لاش کو بھارت بھیجنے کا انتظام کرنے کا فیصلہ کیا۔ لندن میں جمع ہونے والے فنڈز بھارت میں میت کمار کے خاندان کو منتقل کیے جائیں گے۔

ان کے رشتہ دار پارتھ پٹیل نے گو فنڈ می آن لائن فنڈ ریزر شروع کر کے گزشتہ ہفتے سے 4.74 لاکھ روپے (4,500 پاونڈ) سے زیادہ اکٹھا کیا ہے۔ فنڈ ریزنگ اپیل میں کہا گیا ہے کہ 23سالہ میت پٹیل 19 ستمبر 2023 کو اعلیٰ تعلیم کے لیے برطانیہ آیا تھا۔ دریں اثنا، یہ بات سامنے آئی ہے کہ میت نے ‘لاپتہ’ ہونے سے پہلے اپنے اہل خانہ کو ایک آڈیو پیغام بھیجا تھا۔ ان کا خاندان گجرات کے پاٹن ضلع کی تحصیل چانسماکے گاوں راناسن میں رہتا ہے۔ میت نے کہا تھا کہ وہ ذہنی اذیت سے تنگ آکر خودکشی کا راستہ اختیار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 141 فلسطینی جاں بحق
امریکہ کے صدارتی مباحثے میں کبھی کملا تو کبھی ٹرمپ پڑے بھاری | BulletsIn
بی آر آئی پر چین ایک بار پھر نیپال سے خالی ہاتھ واپس آیا | BulletsIn
برازیل میں ایکس پر پابندی، حکم کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا | BulletsIn
اسرائیل کی بیروت پر بمباری جاری ، حزب اللہ کا میڈیا چیف جاں بحق | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article موثر پیشہ ور کمپنی سکریٹریز تیار کرنے کی پہل، کولکاتا میں 17ویں کانفرنس کا انعقاد
Next Article ٹنل حادثے سے ریسکیو کئے گئے مزدروں کو 1.11 کروڑ روپے کی اسکیموں سے جوڑے گی ریاستی حکومت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?