• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں کہرے کے ساتھ بیشتر اضلاع کے درجہ حرارت میں کمی، کئی علاقوں میں بارش کے امکان
Regional

بہار میں کہرے کے ساتھ بیشتر اضلاع کے درجہ حرارت میں کمی، کئی علاقوں میں بارش کے امکان

CliQ INDIA
Last updated: December 1, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بہار میں کہرے کے ساتھ بیشتر اضلاع کے درجہ حرارت میں کمی، کئی علاقوں میں بارش کے امکان

پٹنہ، یکم دسمبر (ہ س)۔ موسمیاتی مرکز پٹنہ کے مطابق بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درجہ حرارت میں 1-3 ڈگری کی کمی درج کی گئی۔ ریاست کے جنوب مغربی حصوں کے کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی بھی ہوئی۔ حالانکہ پوروا ہوا میں نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے سردی زیادہ شدید محسوس نہیں ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست کا سب سے زیادہ درجہ حرارت موتیہاری میں 32.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا اوربانکا میں سب سے کم درجہ حرارت 14.9 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

جمعرات کے روز پٹنہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17.1 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ آج جمعہ کے روز راجدھانی پٹنہ کا کم سے کم درجہ حرارت 21-23 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30-32 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ دن کے وقت آسمان صاف رہے گا۔ جبکہ بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

آئی ایم ڈی پٹنہ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے شمال مغربی اور جنوب مغربی حصوں کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ریاست کے سارن، گوپال گنج، ویشالی، سیوان، سمستی پور، سہرسہ، مظفر پور اور کھگڑیا اضلاع میں کچھ مقامات پر ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔ بہار کے کئی اضلاع میں صبح کا آغاز گھنے کہرے کے ساتھ ہوگا۔

آئندہ پانچ روز تک موسم میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے گی۔ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔ بہار میں آئندہ 5-6 دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26-30 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 19 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی تقریباً 23 فیصد رہے گی جو 8-10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ اس دوران ہلکی اور درمیانی بارش کا امکان ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ دسمبر کا مہینہ مزید سردی کے ساتھ شروع ہوگا۔ پوری ریاست میں سردی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

خوفناک بس حادثے میں خاتون کی موت، 15 مسافر زخمی
سردی سے تحفظ کے ساتھ ساتھ رات کے پناہ گاہوں میں الاؤ جلانے کا بھی انتظام ہونا چاہئے: اے کے شرما
جلگاؤں سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل شیوسینا (ادھو ٹھاکرے) میں شامل
چکردھر پور کے بیکنٹھ سائی اپارٹمنٹ میں لفٹ گرنے سے گارڈ کی موت
ایل جی کے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے اکھنور میں جل جیون مشن کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گجرات کے وزیر صنعت بلونت سنگھ راجپوت وائبرنٹ گجرات 2024 کی تشہیر کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے۔
Next Article وزیر اعظم مودی آج سی او پی- 28 میں پیش کریں گے ہندوستان کا موقف، ہندوستانی برادری نے دبئی پہنچنے پر کیا پرتپاک استقبال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?