• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اتار چڑھاؤ کے درمیان بازار مضبوطی کے ساتھ بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 2.35 لاکھ کروڑ روپئے کا منافع
Business

اتار چڑھاؤ کے درمیان بازار مضبوطی کے ساتھ بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 2.35 لاکھ کروڑ روپئے کا منافع

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اتار چڑھاؤ کے درمیان بازار مضبوطی سے بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 2.35 لاکھ کروڑ روپئے کا منافع

نئی دہلی، 30 نومبر (ہ س)۔ دن بھر محدود رینج میں ٹریڈنگ کے بعد آج گھریلو شیئر مارکیٹ میں نومبر کا مہینہ معمولی اضافے کے ساتھ ختم ہوا۔ نومبر کے مہینے میں حصص بازار میں تقریباً 5.5 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی وجہ سے ایک ماہ میں سرمایہ کاروں کی دولت میں تقریباً 24 لاکھ کروڑ روپئے کا اضافہ ہوا۔وہیں صرف آج کی تجارت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 2.35 لاکھ کروڑ روپئے کا اضافہ ہوا۔

آج، دن کے کاروبار میں بی ایس ای میں 3,857 شیئرس میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہوئی جن میں سے 1900 شیئرس کے بھاؤ بڑھے، 1812حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ 145 حصص بغیر کسی حرکت کے بند ہوئے۔ این ایس ای میں آج 2,115 شیئرس میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 1,093 شیئرس منافع کمانے کے بعد سبز نشان میں بند ہوئے اور 1,022 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ نشان پر بند ہوئے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 17 شیئرس اضافے کے ساتھ بند ہوئے اور 13 حصص گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ جبکہ نفٹی میں شامل اسٹاکس میں سے 33 اسٹاک سبز نشان میں اور 17 اسٹاک سرخ نشان میں بند ہوئے۔

بی ایس ای سینسیکس نے آج 61.29 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,963.20 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد کچھ وقت کے لئے خریداری کا دباؤ رہا جس کے باعث یہ انڈیکس 20 ستمبر کے بعد پہلی بار چھلانگ لگا کر 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر کے 67 ہزار 69.89 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ خریداری کی حمایت سے سینسیکس 86.53 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,988.44 پوائنٹس کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کا نفٹی بھی آج 11.90 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,108.50 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد خریداری کی حمایت کی وجہ سے کچھ ہی عرصے میں یہ انڈیکس 62.10 پوائنٹس کے اضافے سے 20,158.70 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم اس کے بعد مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ رہا جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں بھی کمی آئی۔ دن بھر اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے بعد، نفٹی ، کاروبار کے آخری ایک گھنٹے کے دوران خرید کی حمایت کے ساتھ 36.55 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,133.15 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ | BulletsIn
زومیٹو نے منتخب شہروں میں اپنی پلیٹ فارم فیس میں اضافہ کیا | BulletsIn
صرافہ بازار میں فلیٹ کاروبار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔
راجستھان کے وزیر اعلی بھجن لال شرما نے مرکزی وزیر خزانہ سے ملاقات کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دھنباد میں پرنس خان کے گرگے نے سیلز مین سے 20 لاکھ کا تاوان مانگا
Next Article اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں 24 گھنٹے کی توسیع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?