• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > سورت: کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ 7 مزدوروں کی لاشیں برآمد
Sports

سورت: کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ 7 مزدوروں کی لاشیں برآمد

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔ایتھر انڈسٹریز کیمیکل کمپنی میں بدھ کی علی الصبح دھماکے کے بعد لگی تھی زبردست آگ

۔واقعے میں27 افراد جھلس گئے، تاحال 8زندگی اور موت کی کشمکش میں

سورت، 30 نومبر ( ہ س)۔ سورت کے سچن جی آئی ڈی سی کی ایک کیمیکل کمپنی ایتھر انڈسٹریز لمیٹڈ میں بدھ کی علی الصبح لگی زبردست آگ کے بعد سے لاپتہ 7 کارکنوں کی لاشیں جمعرات کی صبح برآمد ہوئیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ حادثے میں 27 مزدور جھلس گئے تھے۔ ان میں سے 8 مزدور 70 سے 100 فیصد جھلس گئے ہیں، یہ سب اسپتال میں اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

سورت پولیس کے ڈپٹی کمشنر راجیش پرمار کے مطابق کمپنی میں کام کرنے والے 7 ملازمین کا پتہ نہیں چل رہا تھا ۔ ان کے گھر والوں نے ان کی گمشدگی کی اطلاع دی تھی۔ آگ بجھانے کے بعد تلاشی کے بعد پہلے 6 اور بعد میں 1 ملازم کی لاشیں نکال لی گئیں۔ مرنے والے ملازمین کے ناموں میں دیویش کمار پٹیل، سنتوش وشوکرما، سنت کمار مشرا، دھرمیندر کمار، گنیش پرساد، سنیل کمار اور ابھیشیک سنگھ شامل ہیں۔

معلومات کے مطابق سچن جی آئی ڈی سی میں واقع کیمیکل کمپنی ایتھر انڈسٹریز میں بدھ کی رات 2 بجے کسی وجہ سے ایک اسٹوریج ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ کمپنی میں ملازمین تین شفٹوں اور ایک جنرل شفٹ میں کام کرتے ہیں۔ حادثے کے وقت کمپنی میں 150 ملازمین اور کارکن کام کر رہے تھے۔ آگ لگنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ گاڑیوں کے ساتھ پہنچ گیا۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے خود مختار کرکٹ ریگولیٹر بنانے کا اعلان کیا
آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی کپتان کا بڑا ردعمل، کہا ہم پوری طرح تیار ہیں
رتوراج گائیکواڈٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل | BulletsIn
غازی آباد میں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد
ہاکی: ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کی جیت ، شوٹ آؤٹ میں یوروگوئے کو 3-1 سے شکست دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تلنگانہ اسمبلی انتخابات : ووٹروں سے جوش و خروش سے ووٹ ڈالنے کی اپیل، خاص سیٹوں پر سب کی نگاہیں
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?