• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی سوشل میڈیا پوسٹ پر این آئی ٹی سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ
Regional

مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی سوشل میڈیا پوسٹ پر این آئی ٹی سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر، 29نومبر( ہ س )۔

حکام نے بتایا کہ یہاں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سرینگر میں ایک طالب علم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر احتجاج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرین نے غیر مقامی طالب علم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔حکام نے بتایا کہ طلباء نے شہر کے نگین علاقے میں واقع ادارے کے دونوں دروازے بند کر دیے ہیں اور کیمپس کے اندر نعرے لگائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور مظاہرین کو منانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جنہوں نے دعویٰ کیا کہ سوشل میڈیا پوسٹ سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارہ سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پر طالب علم کے خلاف کارروائی کرنے پر غور کر رہا ہے۔

واضح رہے ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2016 میں مقامی اور باہر کے طلباء کے درمیان جھڑپوں نے انسٹی ٹیوٹ کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔جب کچھ مقامی طلباء نے بھارت کی شکست کا جشن منانے کے لیے پٹاخے پھوڑے تو باہر کے طلباء نے احتجاج کیا جس کے نتیجے میں جھڑپیں ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کے احتجاج کے بعد آئی جی پی کشمیر نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں مظاہرین کو یقین دلایا گیا ہے کہ ملوث طالب علم کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اور اس معاملے کو لے کر کیس بھی درج کیا گیا ہے۔۔۔

ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ

You Might Also Like

کپواڑہ میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی تقریر کہا کہ دہشت گردانہ حملوں کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا
یوپی میں 15 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ، سات اضلاع کے کپتان تبدیل | BulletsIn
بہرائچ : ٹرک اور بس میں تصادم، تین افراد ہلاک
بی ایل اوز نے مرادآباد اسمبلی حلقے میں ایس آئی آر کے لیے 4,900 فارم تقسیم کیے
پولیس نے گٹارو گینگ کے ایک اور بدمعاش کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں تیزی، بٹ کوائن 38 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
Next Article نائب صدر جمہوریہ یکم دسمبر کو ترواننت پورم میں پانچویں عالمی آیوروید فیسٹیول کا افتتاح کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?