• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > جموں میں لیجنڈ کرکٹ لیگ کا پہلا میچ کھیلا گیا،ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے شرکت کی ۔
Sports

جموں میں لیجنڈ کرکٹ لیگ کا پہلا میچ کھیلا گیا،ہزاروں کی تعداد میں شائقین کرکٹ نے شرکت کی ۔

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جموں ،28 نومبر (ہ س)، جموں میں تین دہائیوں بعد بین الااقوامی کرکٹ کی واپسی ہو گئی ہے ۔لیجنڈ لیگ کے چار میچیز جموں کے ایم اے اسٹیڈیم میں شڈول ہیں اور 27 نومبر کی شام پہلے میچ کھیلا گیا ۔اس میچ کو دیکھنے کے لئے جموں و کشمیر کے تمام اضلاع سے بڑی تعداد میں لوگوں نے جموں پہنچ کر بین الااقوامی کرکٹ ستاروں کو قریب سے دیکھا ۔یہاں کھیلے گئے پہلے میچ میں سدرن سپر اسٹارز نے منی پال ٹائیگرز کو 5 وکٹوں سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست سے دوچار کیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے، ہربھجن سنگھ کی قیادت میں منی پال ٹائیگرز نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے ۔جس میں اینجیلو پریرا نے 34 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 47 رن بنائے جبکہ ہیملٹن مساکڈزا نے 28 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 26 رن بنائے۔ جبکہ تھیسارا پریرا نے 13 اور رابن اتھپانے 11 رن بنائے۔ سدرن سپر اسٹارز کی جانب سے پون نیگی، عبدالرزاق اور جوہن بوتھا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ اشوک ڈانڈا اور سی ڈی سلوا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔125 رن کا تعاقب کرنے اُتری سدرن سپر اسٹار کی سلامی جوڑی نے اپنی ٹیم کو مضبوط شروعات دی اوپنرز جیسی رائڈر اور اپل تھرنگا نے بالترتیب 31 اور 38 گیندوں پر 30، 30 رن بنائے۔ رائڈر نے اپنی اننگ میں 4 چوکے اور ایک چھکا لگایا جبکہ تھرنگا نے 2 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ شریوات گوسوامی اور راجیش بشنوئی نے بھی 19 اور 11 رن بنائے۔ منی پال ٹائیگرز کے پروین گپتا بولرز میں سب سے نمایاں رہے جنہوں نے اپنے 3 اوورز میں 9 رن دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عمران خان نے بھی 4 اوور میں 24 رن دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ کپتان ہربھجن سنگھ نے اپنے 4 اوور میں صرف 10 رن دیے اور دھماکہ خیز اوپنر جیسی رائیڈر کی اہم وکٹ حاصل کی۔

اصغر/ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کمنز نے میکسویل کی تعریف کی، کہا- انہوں نے اب تک کی سب سے بڑی ون ڈے اننگز کھیلی
پی کے ایل 10: گجرات جائنٹس آج سے احمد آباد لیگ، بنگلورو لیگ میں بہترین ٹیم بن کر ابھرے
پیرس 2024 اولمپکس کا مقصد عالمی ایتھلیٹک شانداری کی نمائش کرنا
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دھرم شالہ ٹی 20 میچ اب گوالیار میں کھیلا جائے گا | BulletsIn
سب جونیئر ہاکی: ہریانہ کے کھلاڑیوں نے آندھرا پردیش کے دھیان چند الیون کو شکست دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹرک او تیزرفتار آٹو میں تصادم، 3 افراد ہلاک، 9 زخمی
Next Article غازی آباد : نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل، لاش پارک سے برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?