• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پٹنہ میں ضبط شراب کی چوری میں پھنس گئے انسپکٹر، اپنے ہی تھانہ میں تعینات ایس آئی گرفتار
Crime

پٹنہ میں ضبط شراب کی چوری میں پھنس گئے انسپکٹر، اپنے ہی تھانہ میں تعینات ایس آئی گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ میں ضبط شراب کی چوری میں پھنس گئے انسپکٹر، اپنے ہی تھانہ میں تعینات ایس آئی گرفتار

پٹنہ، 28 نومبر (ہ س)۔ راجدھانی پٹنہ کے دیگھا تھانہ کے بیرک سے اتوارکے روز شراب برآمد ہوئی تھی۔ اب اس معاملے میں پٹنہ پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ سٹی ایس پی (سنٹرل) ویبھو شرما نے بتایا کہ شکایت ملی تھی کہ جو شراب چھاپہ ماری کے دوران ضبط کی گئی تھی، اسے بیرک میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ اس کو لیکر پٹنہ ایس ایس پی کو واٹس ایپ کے ذریعہ ایک ایس ایم ایس ملا تھا۔ اس میں تھانہ کے بیرک میں شراب ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس کے بعد پٹنہ ایس ایس پی نے کار روائی کرتے ہوئے جانچ کی۔

ویبھو شرما نے بتایاکہ جانچ کے دوران دیگھا تھانہ کے بیرک سے شراب برآمد کی گئی، جس کے پیش نظر دیگھا تھانہ انچارج رام پریت پاسوان کو فوری اثر سے معطل کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ روز اسی بیرک میں موجود سب انسپکٹر سمیت 4 افراد کے خلاف پرائمری مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر پھول کمار چودھری اور ہوم گارڈ راجیش کمار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دراصل اتوار کے روز دیکھا تھانہ علاقہ میں یوم انسداد نشہ کے موقع پر کثیر مقدار میں شراب برآمد کی گئی تھی۔ اس شراب کا کچھ حصہ دیگھا تھانہ کے بیرک میں ملا جس کے بعد پٹنہ ایس ایس پی بڑی کا رروائی کی۔ بیرک میں موجود پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اس میں ڈرائیورکانسٹیبل راجیش کمار، ہوم گارڈ جوان چندن کمار اور سریندر کمار، سب انسپکٹر پھول کمار چودھری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

ہندوستھان سماچار/افضل

/شہزاد

You Might Also Like

لاتہار سے 81 لاکھ روپے مالیت کی افیون اور ڈوڈا برآمد، ایک گرفتار
کنٹینر میں شراب کی بوتلیں برآمد، 50 لاکھ کی شراب دیکھ کر پولیس بھی حیران
بند فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
بنگلہ دیشی سمیت دو کو بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا
کیب ڈرائیور کے قتل کا معمہ حل، خاتون سمیت تین گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گوا میں جمہوریہ چیک کی فرانسیسی زبان کی فلم 'اینڈ لیس سمر سنڈروم' کا ایشین پریمیئر آج
Next Article عالمی بازار پر دباو، ایشیائی بازاروں میں ملا ۔ جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?