• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ
Crime

ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ

کانپور، 26 نومبر (ہ س)۔ کانپور ضلع کے بٹور تھانہ علاقے میں واقع راما یونیورسٹی کیمپس میں بنے ہاسٹل کے بیس منٹ میں اتوار کی صبح ایم بی بی ایس کے دوسرے برس کے طالب علم کی لاش لہولہان حالت میں ملی۔ پولس کمشنر ڈاکٹر آر کے سورنکار ساتھی افسران کے ساتھ موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ فارنسک ٹیم نے بھی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔

جوائنٹ پولیس کمشنر آنند پرکاش تیواری نے بتایا کہ متھرا کا رہنے والا ساحل سارسوت (24) راما یونیورسٹی کیمپس میں ایم بی بی ایس کے دوسرے برس کا طالب علم تھا۔ وہ اولڈ بوائز ہاسٹل کے کمرہ نمبر 127 میں رہتا تھا۔ اتوار کی صبح جب وہاں کام کرنے والا سیکورٹی اہلکار یونیورسٹی کیمپس میں واقع ہاسٹل کے گراؤنڈ فلور پر پہنچا تو ساحل سارسوات کی لاش زمین پر پڑی ہوئی تھی۔ اس کے جسم سے خون نکل رہا تھا۔ یہ دیکھتے ہی اس نے کالج انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے فارنسک ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کمشنر کانپور آر کے سورنکار موقع پر پہنچ گئے۔ ان کے ساتھ جوائنٹ پولیس کمشنر آنند پرکاش تیواری اور کرائم برانچ کی ٹیم موجود تھی۔ پولیس متوفی طالب علم کے روم پارٹنر سے بھی پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ لواحقین کو واقعہ کی اطلاع دے دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق اس کے جسم پر زخموں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ شدید زخمی ہونے سے اس کی موت ہوئی۔ کیس کی تفتیش ابھی جاری ہے۔ اہل خانہ نے شکایت درج کروائی تو مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔ طالب علم ساحل کی موت کی واضح وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کٹیہار میں 664.45 لیٹر غیر قانونی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
شراب کے نشے میں نوجوان نے چھوٹے بھائی کی گردن پر تلوار سے کیا حملہ، تشویشناک حالت میں پٹنہ ریفر
لڑکی اور اس کے دوست کو گولی مارنے کے بعد سرپھرے نوجوان نے خود کو بھی ماری گولی
بھارت اور بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے سے دو بنگلہ دیشی گرفتار
ڈیجیٹل چوری اور سرمایہ کاری فراڈ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی ڈبلیو سی 2023: بھارت نے ورلڈ کپ میں اپنی بہترین کرکٹ کھیلی: برائن لارا
Next Article کراچی، شاپنگ مال میں آگ لگنے سے11 افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?