• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت
Regional

بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت

CliQ INDIA
Last updated: November 26, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پٹنہ، 25 نومبر(ہ س)۔

موسمیاتی مرکز پٹنہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بہار کے 19 اضلاع کا درجہ حرارت 1-2 ڈگری کی گراوٹ درج کی گئی ۔ہفتہ کے روزبابنکا میں سب سے کم درجہ حرارت 11.3 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا اور سب سے زیادہ درجہ حرارت ویشالی میں 30.7 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا ۔ آئندہ پانچ سے چھ دنوں میں درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی ہو سکتی ہے ۔ صبح کہرے چھائی رہے گی۔ سردی مزید بڑھے گی۔

اس کے ساتھ ہی راجدھانی پٹنہ میں جمعہ کے روز کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سیلسیس درج کی گئی ہے ۔ یہاں درجہ حرارت 1.4 ڈگری تک گر گیا ہے ۔ آج ہفتہ کے روزراجدھانی پٹنہ کا کم سے کم درجہ حرارت 19-18 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ مغربی ہوا کا بہاؤ سطح سے 5.8 کلومیٹر تک جاری ہے ۔ وہیں پٹنہ میں آج 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔

شمالی بہارمیں تیز مغربی ہوا کی وجہ سے لوگ ٹھٹھرتی سردی محسوس کر رہے ہیں۔ ریاست کے شمال مشرقی اورجنوب مغربی علاقوں میں کچھ مقامات پر شدید کہرا چھایا رہے گا، جبکہ صبح کے وقت دیگر حصوں میں ہلکی دھند کی توقع ہے۔ اب لوگوں نے سردی سے بچنے کے لیے گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر گھروں سے کمبل اور گرم چادریں ہٹا دی گئی ہیں، لوگ باہر نکلنے سے پہلے ہلکے گرم کپڑوں کا استعمال کر رہے ہیں۔ بچوں کو سویٹر پہن کر اسکول آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست کے مغربی حصوں میں درجہ حرارت میں 1-2 ڈگری سیلسیس کی کمی واقع ہوگی ۔ جس کی وجہ سے سردی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ بہار میں آئندہ 5-6 دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سیلسیس سے 30 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔ ہوا میں نمی تقریباً 23 فیصد رہے گی، جو 3-4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ اس دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

ایم پی کے سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحان کا ٹائم ٹیبل جاری | BulletsIn
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق ریاستی صدر امین پٹھان کانگریس میں شامل
ای گورننس کرپشن کو روکے گی: دھامیوزیر اعلیٰ
ڈنگراہ پل کے قریب سے سات سالہ بچی کی لاش برآمد | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ کی جیل میں سابق پولیس افسر ڈیرک چاوون پر چاقو سے حملہ
Next Article موتیہاری میں آگ لگنے سے گھر کے تین لوگ زندہ جلے، دو جھلسے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?