• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
International

اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ23نومبر (ہ س )۔

غزہ کے اسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والی اسرائیلی فورسز نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹرمحمد ابو سالمیہ کو گرفتار کرلیا۔ اسرائیلی فورسز الشفا اسپتال پر بمباری بھی کرچکی ہیں اور گزشتہ دنوں اسپتال پر ٹینکوں سمیت دھاوا بول کر اسپتال میں موجود افراد کو بدترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا تھا۔دوسری جانب اسرائیل نے حماس کے ساتھ غزہ میں عارضی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کل تک موخر کردیا۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس سے کیے گئے 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آج سے فلسطینی اور اسرائیلی یرغمالیوں کا تبادلہ ہونا تھا تاہم اسرائیل نے معاہدے پر عمل درآمد کل تک موخر کردیا ہے۔

اسرائیل کی قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنیگبی نے بیان میں کہا کہ غزہ میں یرغمال بنائے گئے کسی بھی شخص کو جمعہ سے پہلے رہا نہیں کیا جائے گا۔

اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ حماس کی جانب سے اب تک ان قیدیوں کی فہرست مہیا نہیں کی گئی جنہیں رہا کیا جانا ہے۔ قیدیوں کی رہائی کا حتمی معاہدہ ہونے تک سیز فائر نہیں ہوگا۔

حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل 150 فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا جبکہ حماس کی جانب سے 50 یرغمالی خواتین اور بچوں کو رہا کیا جائے گا۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے میں غزہ کیلئے انسانی امداد اور ایندھن کی فراہمی کا شرط بھی شامل ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹرمپ کو پھر جھٹکا، کولوراڈو کے بعد امریکی ریاست مین نے بھی صدارتی انتخاب کے لیے نااہل قراردیا
غزہ میں ایمبولینس قافلے پر حملے سے گوٹیریس خوفزدہ، ایک بار پھر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ
ٹرمپ اور ہیرس آج پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے، اسٹیج تیار، ہونے والی بحث پر پوری دنیا کی نظریں | BulletsIn
بائیڈن اور جن پنگ 15 نومبر کو سان فرانسسکو میں ملاقات کریں گے۔
طارق رحمان پر انتخابی دھاندلی کا الزام لگایا گیا جب دو دہائیوں کے بعد بنگلہ دیش میں بی این پی اقتدار میں واپس آئی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بلین مارکیٹ میں مندی کا ماحول، سونا فلیٹ لیول پر
Next Article پونچھ میں ایل او سی پر حادثاتی فائرنگ کے واقعے میں فوجی جوان ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?