• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پٹنہ میں ناجائز تعلقات پر دوہرا قتل ، کھیت کے کنا رے لاو ارث حالت میں ملی خاتون۔مرد کی لاش
Crime

پٹنہ میں ناجائز تعلقات پر دوہرا قتل ، کھیت کے کنا رے لاو ارث حالت میں ملی خاتون۔مرد کی لاش

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، 23 نومبر(ہ س)۔

پٹنہ میں ایک ادھیڑ عمر مرد اور عورت کو ناجائز تعلقات پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔ یہ پورا واقعہ راجدھانی سے متصل پالی گنج سب ڈویزن کے کھریمور تھانہ علاقہ کابتایا جا رہا ہے۔تھانہ علاقہ کے مداری پور فتح پور سڑک کے کنارے واقع کھیت سے دونوں کی لاش ملی ہے۔ لاش ملنے کی اطلاع گاؤں والوں نے پولیس کو دی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پالی گنج کے ڈی ایس پی پریتم کمار اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ جس کے بعد دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے پالی گنج سب ڈویزنل اسپتال بھیج دیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے تین کھوکھا اور ایک گولی کا پلیٹ بھی برآمد کی ہے۔

مقتول کی شناخت غوث گنج رہائشی ر اجندر یادو کے طور پر ہوئی ہے۔ جبکہ مقتولہ خاتون کی شناخت مہیش پور گاؤں رہائشی شردھا دیوی کے طور پر کی گئی ہے۔ دو افراد کے قتل اور ان کی لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ موقع پر لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔

گاؤں والوں کے مطابق راجندر یادو اپنی بیوی کی موت کے بعد دوسری شادی شدہ خاتون سے رابطے میں تھا۔ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ راجندر یادو کے ایک خاتون سے نہیں بلکہ کئی خواتین سے ناجائز تعلقات تھے۔ وہ یہ سب اپنی بیوی کی موت کے بعد کرتا تھا جس کی وجہ سے اس کے اپنے بچے اس کے ساتھ نہیں رہتے تھے۔

گاؤں والوں نے یہ بھی بتایا کہ شردھا دیوی شادی شدہ تھی ، اس کا شوہر نابینا تھا ، جس کی وجہ سے خاتون کا راجندر یادو سے بھی رابطہ تھا۔ قتل کی وجہ ناجائز تعلقات بتائی جاتی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ قتل کس نے کیا۔ فی الحال پولیس نے پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

غیرسماجی عناصر نے مندر میں بھگوان کی مورتی کو نقصان پہنچایا
جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد | BulletsIn
بہار کے مظفر پور میں عاشق جوڑے کی لاش برآمد ، پولیس تفتیش میں مصروف
بوکارو میں محکمہ ایکسائز کا چھاپہ، 44 پیٹی غیر قانونی شراب ضبط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر مادھون اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتے تھے، ویڈیو وائرل
Next Article نفٹی میں شامل حصص نے اکتوبر کے مہینے میں کافی منافع کمایا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?