• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے پل پر کارمیں دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایف بی آئی کر رہی ہے جانچ
International

امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے پل پر کارمیں دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایف بی آئی کر رہی ہے جانچ

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے پل پر کارمیں دھماکہ، دو افراد ہلاک، ایف بی آئی کر رہی ہے جانچ

واشنگٹن، 23 نومبر (ہ س)۔ امریکہ اور کناڈا کو جوڑنے والے رینبو پل پر کار دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سے دونوں ممالک کے درمیان آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔ ایف بی آئی دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق کے شبہے میں واردات کی جانچ کر رہی ہے۔

معلومات کے مطابق دھماکے کے بعد سیکورٹی حکام نے علاقے میں امریکہ اور کناڈا کی چار سرحدی گزرگاہوں کو بند کر دیا ہے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی قومیت ابھی واضح نہیں ہے۔ ایک سینئر امریکی سیکورٹی اہلکار نے بتایا کہ کار امریکہ سے آرہی تھی۔ گاڑی بارڈر کراسنگ پر کسٹم اسٹیشن سے ٹکرانے کے بعد پھٹ گئی۔

فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صورتحال انتہائی غیر مستحکم ہے۔ ایف بی آئی اس جانچ میں مقامی، ریاستی اور وفاقی ایجنسیوں کے ساتھ تعاون کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

فجی کے سابق وزیراعظم فرینک بینیمارما کو انصاف کی راہ میں خلل ڈالنے پر ایک سال قید کی سزا
وینزویلا دھماکوں کی سے گونج اٹھا،ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
ڈونلڈ ٹرمپ ایران حملے کی وارننگ مشرق وسطیٰ میں بڑے پیمانے پر کشیدگی کے خدشات کو جنم دیتی ہے۔
نیپال کے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں سردی سے مرنے والوں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
ایران ‘آخری گولی تک’ مزاحمت کرے گا، نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ کا دہلی میں رائسینا ڈائیلاگ 2026 میں بیان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار میں کہرے کے ساتھ بڑھ رہی ہے سردی، 12 ڈ گڑی سیلیس تک پہنچا کشن گنج کا درجہ حرار ت
Next Article پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?