• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ یکم دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا
Sports

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ یکم دسمبر کو رائے پور میں کھیلا جائے گا

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رائے پور، 22 نومبر (ہ س)۔

ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ کے بعد بھارت کا مقابلہ ایک بار پھر رائے پور کے شہید ویر نارائن سنگھ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا سے ہوگا۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی اس میچ کی اجازت دے دی ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 23 نومبر سے ہو رہا ہے۔ اس سیریز کا چوتھا میچ یکم دسمبر کو رائے پور کے شہید ویر نارائن سنگھ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

خبر ہے کہ روہت شرما، وراٹ کوہلی جیسے اسٹار کرکٹر رائے پور نہیں آئیں گے۔ اسٹیڈیم میں مینٹیننس کا کام جاری ہے۔ سابق کرکٹر کپل دیو کی کمپنی دیو ماسکو کے ماہرین رائے پور پہنچ گئے ہیں۔ یہ ٹیم لائٹس کی مرمت کے لیے کام کر رہی ہے۔ انتظامیہ کی ٹیم بدھ کو اس میچ کے لیے سٹیڈیم کا معائنہ کرے گی۔ چھتیس گڑھ کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھی اس میچ کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

سیریز کا پہلا میچ 23 نومبر کو راج شیکھرا ریڈی اے سی اے-وائی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم، وشاکھاپٹنم میں ہوگا۔ دوسرا میچ 26 نومبر بروز اتوار گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم، ترواننت پورم میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا میچ 28 نومبر بروز منگل برساپارہ کرکٹ اسٹیڈیم گوہاٹی، چوتھا میچ یکم دسمبر کو شہید ویر نارائن سنگھ اسٹیڈیم رائے پور اور پانچواں میچ 3 دسمبر کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

پیرا ایشین گیمز: پیڈلر بھوینا پٹیل نے خواتین کے سنگلز کلاس 4 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان | BulletsIn
ورلڈ کپ 2023: ٹیم انڈیا کو اب بھی ہاردک پانڈیا کی فٹنس کا انتظار
ایشین پیرا گیمز: خواتین کے کلب تھرو ایف 32/51 ایونٹ میں ایکتا بھیان نے کانسہ کا تمغہ جیتا۔
سچن تندولکر اور مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پنجاب: آئی ایس آئی کا ٹارگٹ کلنگ کا منصوبہ ناکام، تین دہشت گرد اسلحہ سمیت گرفتار
Next Article راجکمار سنتوشی اور سنی دیول کچھ وجوہات کی بنا پر تلخی کے بعد پھر سے دوست بن گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?