• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ
International

حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

دوحہ،21نومبر(ہ س)۔

حماس کے سربراہ نے منگل کو رائٹرز کو بتایا، فلسطینی گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہے حالانکہ غزہ پر مہلک حملہ اور اسرائیل کے علاقوں میں راکٹ فائرنگ جاری ہے۔اسماعیل ہنیہ نے اپنے معاون کی طرف سے رائٹرز کو بھیجے گئے ایک بیان میں کہا، حماس کے اہلکار اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں اور گروپ نے قطری ثالثین کو اپنا جواب پہنچا دیا ہے۔

حماس کے عہدیدار عزت الرشق نے منگل کو ایک نشریاتی ادارے کو بتایا کہ مذاکرات غزہ کی پٹی میں امداد کے داخلے کے انتظامات اور یرغمالیوں-قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لیے ایک عارضی جنگ بندی کے بارے میں تھے۔انہوں نے مزید کہا، متوقع معاہدے میں یرغمال اسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی قابض فوج کی جیلوں میں موجود فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی شامل ہے۔الرشق نے کہا کہ جنگ بندی کی تفصیلات کا اعلان قطری حکام کریں گے۔ممکنہ معاہدے کی شرائط کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں ملیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کو کہا کہ انہیں یقین تھا کہ ایک معاہدہ ہونے والا تھا۔ وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جان کربی نے ایک معاہدے کے بارے میں کہا، ہم پہلے سے کہیں زیادہ (معاہدے پر پہنچنے کے) قریب ہیں۔ اس کا مقصد غزہ میں قید کچھ یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنانا اور لڑائی میں وقفہ کرنا ہے جس سے محصور انکلیو میں اشد ضروری امداد پہنچ سکے گی۔7 اکتوبر کو اسرائیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران حماس نے تقریباً 240 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا جس میں 1,200 افراد ہلاک ہوئے۔جنیوا میں قائم آئی سی آر سی نے ایک بیان میں کہا، بین الاقوامی کمیٹی برائے صلیبِ احمر (آئی سی آر سی) کی صدر مرجانا سپولجارک نے پیر کو قطر میں ہنیہ سے ملاقات کی تاکہ تنازع سے متعلق انسانی ہمدردی کے مسائل کو آگے بڑھایا جا سکے۔ انہوں نے قطری حکام سے الگ ملاقات بھی کی۔آئی سی آر سی نے کہا کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ہونے والے مذاکرات کا حصہ نہیں تھا لیکن ایک غیر جانبدار ثالث کے طور پر وہ مستقبل کی کسی بھی رہائی کی سہولت کے لیے تیار ہے جس پر فریقین متفق ہوں۔یرغمالیوں کی رہائی کے ایک قریبی معاہدے کی باتیں کئی دنوں سے زیرِ گردش ہیں۔ ایک اہلکار کی مذاکرات پر بریفنگ کے حوالے سے رائٹرز نے گذشتہ ہفتے خبر دی تھی کہ قطری ثالث حماس اور اسرائیل کے درمیان تین روزہ جنگ بندی کے بدلے 50 یرغمالیوں کے تبادلے کے لیے ایک معاہدے کے خواہاں تھے جس سے غزہ کے شہریوں کو ہنگامی امداد کی ترسیل میں اضافہ ہو گا۔امریکہ میں اسرائیلی سفیر مائیکل ہرزوگ نے اتوار کے روز اے بی سی کے پروگرام دس ویک میں کہا کہ انہیں آئندہ دنوں میں معاہدہ ہو جانے کی امید تھی جبکہ قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ باقی رہ جانے والے نکات ’بہت معمولی‘تھے۔

اس سے پہلے ایک معاہدہ قریب آچکا ہے۔وائٹ ہاو¿س کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جون فائنر نے اتوار کو این بی سی کے میٹ دی پریس پروگرام کو بتایا، اس طرح کے حساس مذاکرات آخری لمحات میں ٹوٹ سکتے ہیں۔ جب تک ہر چیز پر اتفاق نہ ہو جائے تب تک کسی چیز پر اتفاق نہیں ہوتا۔7 اکتوبر کو حماس کا حملہ اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ کا مہلک ترین دن تھا جس نے اسرائیل کو حماس کو نشانہ بنانے کے لیے فلسطینی سرزمین پر حملہ کرنے پر آمادہ کیا۔حماس کے زیرِ انتظام غزہ کی حکومت نے کہا کہ تب سے اسرائیلی بمباری سے کم از کم 13,300 فلسطینی مارے گئے ہیں جن میں کم از کم 5,600 بچے اور 3,550 خواتین شامل ہیں۔حماس نے پیر کو اپنے ٹیلی گرام اکاو¿نٹ پر کہا کہ اس نے تل ابیب کی طرف میزائلوں کی بوچھاڑ کی ہے۔ عینی شاہدین نے بھی وسطی اسرائیل پر راکٹ داغے جانے کی اطلاع دی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں دعویٰ – پاکستان میں آزاد صحافت مشکل | BulletsIn
شام میں اتحادی افواج کا سب سے بڑا اڈہ العمر آئل فیلڈ دھماکوں سے لرز اٹھا
وینیزویلا : متنازعہ انتخابی نتائج کے درمیان نکولس مادورو تیسری بار صدر بنے | BulletsIn
ایذا رسانی کے دنوں کے درمیان یو سی ایل اے فلسطین کے حامی کیمپ میں تشدد پھوٹ پڑا
کوچنگ اداروں سے متعلق مرکزی حکومت کی نئی ہدایات خوش آئند: آئیٹا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ تیزی کے ساتھ بند ہوا، سینسیکس 275 پوائنٹ کی چھلانگ لگائی
Next Article راجستھان اسمبلی انتخابات: پہلی بار ووٹرز کومل رہی ہے کیو آر کوڈ والی سلپ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?