• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ہندوستان نے اسرائیل اور حماس جنگ میں مختصر جنگ بندی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا
International

ہندوستان نے اسرائیل اور حماس جنگ میں مختصر جنگ بندی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہندوستان نے اسرائیل اور حماس جنگ میں مختصر جنگ بندی کی کوششوں کا خیرمقدم کیا

اقوام متحدہ، 21 نومبر (ہ س)۔ اسرائیل۔حماس جنگ میں قلیل مدتی جنگ بندی کی کوشش، تناو کو کم کرنے اور فلسطینی عوام کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری کی کوششوں کا ہندوستان نے خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کی مستقل نمائندہ، سفیر روچیرا کمبوج نے غزہ پٹی میں انسانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مکمل اجلاس کے ایک غیر رسمی اجلاس میں کہا کہ ہندوستانی قیادت کا پیغام ’’واضح اور منطقی‘‘ ہے۔

کمبوج نے کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی برادری کے ان تمام اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے جو جنگ کو کم کرنے اور فلسطین کے لوگوں کو فوری طور پر انسانی امداد کی فراہمی کو قابل بناتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کی ہر قسم کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔ ہم واضح طور پر تشدد کے خلاف ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ بین الاقوامی انسانی قانون کی پیروی کی جائے، کشیدگی میں مزید اضافے کو روکا جائے، انسانی امداد کی فراہمی جاری رہے، تمام مغویوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے، اور تمام فریقین امن و استحکام کی جلد بحالی کے لیے کام کریں۔ ‘‘

کمبوج نے کہا کہ اس سمت میں ہم جنگ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کی کوششوں کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اسرائیلی اپوزیشن لیڈرنے حماس کے مکمل خاتمہ کے اسرائیلی دعویٰ پر اٹھایا سوال
حماس کا ایک اور کمانڈر عماد کریک غزہ میں ہلاک
اسرائیلی فوج اب حماس کے ناقابل تسخیر قلعے پر حملے کے لیے تیار، شہریوں کو شمالی غزہ چھوڑنے کی تنبیہ، ترکی سے سفارت کاروں کو واپس بلائے۔
پاکستان میں مان سون کی تباہی ، ندی اور نالوں میں طغیانی
نیپال حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی اجتماع پر پابندی عائد کر دی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سبز نشان پر کھلے شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں251 پوائنٹس تک کی اچھال
Next Article بنگال میں سردی کے ساتھ ہی دھند بھی پریشانی کا باعث بن گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?