• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > انتہائی مطلوب منشیات مافیا حکمت علی پولیس کے ساتھ تصادم میں زخمی
Crime

انتہائی مطلوب منشیات مافیا حکمت علی پولیس کے ساتھ تصادم میں زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 2:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نوگاوں (آسام)، 21 نومبر (ہ س)۔ انتہائی مطلوب منشیات مافیا حکمت علی پولیس کے ساتھ تصادم میں زخمی ہو گیا۔ پولیس نے آج بتایا کہ طویل عرصے سے مطلوبہ ڈرگ مافیا حکمت علی کو کل خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع کے ساماگوڑی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ رات کو پولیس اسے ساتھ لے کر منشیات برآمد کرنے کے لیے اس کے بتائے ہوئے ٹھکانے پر پہنچ گئی۔

اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے ڈرگ مافیا حکمت پر پولیس نے فائرنگ کر دی ۔ پولیس نے اس کی ٹانگ پر گولی ماری جس کی وجہ سے وہ بھاگ نہ سکا۔ پولیس نے اسے پکڑ لیا اور زخمی حالت میں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار منشیات اسمگلر پر الزام ہے کہ وہ طویل عرصے سے اس پورے علاقے میں منشیات اسمگل کر رہا تھا۔ اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مظفر پورمیں کرانہ دکاندارکا گولی مارکرقتل، تین ماہ قبل بیٹے کوبھی اتارا تھا موت کے گھاٹ
بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار
بارہ بنکی : شوہر نے بیوی کا سر قلم کردیا
منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
بکسر میں شراب اسمگلر کے موبائل سے ملی دیسی اور غیر ملکی اسلحہ کی تصویر ، پولیس مجرمانہ تاریخ کی تحقیقات میں مصروف

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لیجنڈز لیگ: منی پال ٹائیگرز نے دلچسپ مقابلے میں گجرات جائنٹس کو دس رنوں سے ہرایا، کیلس کی نصف سنچری بیکار
Next Article سبز نشان پر کھلے شیئر مارکیٹ، سینسیکس میں251 پوائنٹس تک کی اچھال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?