• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > (اپ ڈیٹ) بہار کے لکھی سرائے میں سنکی نوجوان نے چھ لوگوں کو ماری گولی، تین کی موت
National

(اپ ڈیٹ) بہار کے لکھی سرائے میں سنکی نوجوان نے چھ لوگوں کو ماری گولی، تین کی موت

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 4:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

-دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

پٹنہ، 20 نومبر(ہ س)۔

بہار میں لکھی سرائے ضلع کے کبیا تھانہ علاقے کے پنجابی محلہ میں پیر کے روز ایک سنکی نوجوان نے چھ لوگوں پر اندھا دھنگ فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ تین لوگوں کو پٹنہ پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان سب کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ملزم نوجوان کا نام آشیش چودھری بتایا گیا ہے۔

فائرنگ معاملے کی جانچ کے لیے آئے مونگیر رینج کے ڈی آئی جی سنجے کمار سنگھ نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی ہے۔ واقعہ میں استعمال ہونے والے اسلحہ اور اہم ملزم آشیش چودھری کے گھر سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ڈی آئی جی نے کہا کہ جلد پولیس ٹیم اہم ملزم آشیش چودھری کو پکڑ لے گی۔ پولیس ٹیم چھاپہ ماری کر رہی ہے۔

ایس پی نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے آشیش چودھری کا تعلق سامنے والی گھر کی لڑکی سے تھا۔ لڑکی کے گھر والے اس کی شادی اس سے نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اسی وجہ سے آشیش نے اس واردات کو انجام دیا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/محمد

You Might Also Like

پی ایم مودی دوارکا ایکسپریس وے کے گڑگاؤں اسٹریچ کی نقاب کشائی کریں گے: ایک تاریخی انفراسٹرکچر پروجیکٹ
بھارتیہ جنتا پارٹی پہلی بار مغربی بنگال کی حکومت بنانے کے لیے تیار، سویندو اڈیکاری وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے سب سے آگے
صدرجمہوریہ ہند مرمو 2 روزہ لداخ دورے پر لیہہ پہنچیں
وزیر اعظم مودی نے لال کرشن اڈوانی کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی | BulletsIn
چھتیس گڑھ میں کانگریس نے مہادیو کا نام جوڑ کر سٹہ کھولنے کا کام کیا: شاہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تین روزہ سالانہ اجلاس میں ملک کے تمام’ سی ایم اے ٹی’ ڈائریکٹرز جمع ہوں گے
Next Article ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لشکرکے قتل کے معاملہ میں مزید تین گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?