• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > سلمان کی 'ٹائیگر 3' نے آٹھویں دن صرف 10.25 کروڑ کی کمائی کی
Entertainment

سلمان کی 'ٹائیگر 3' نے آٹھویں دن صرف 10.25 کروڑ کی کمائی کی

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان ، اداکار عمران ہاشمی اور اداکارہ کٹرینہ کیف کے اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونے والی فلم’ٹائیگر 3‘ کی کمائی دوسرے ہفتے میں کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ پہلے ہفتے کے آغاز میں فلم باکس آفس پر اچھا بزنس کرتی نظر آئی۔ تاہم’ورلڈ کپ 2023‘کا فائنل میچ اتوار ہونے کی وجہ سے آٹھویں روز بھی شائقین سینما گھروں تک نہیں پہنچ سکے۔ اس کا اثر’ٹائیگر -3‘ کی کمائی پر بھی نظر آرہا ہے۔

سلمان خان کی فلم ‘ٹائیگر -3’ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے دن سے ہی اچھی کارکردگی دکھائی۔ تاہم ریلیز کے دوسرے اتوار کو فلم کی کمائی میں بڑی کمی دیکھی گئی۔ فلم ’ٹائیگر 3‘ نے ریلیز کے پہلے دن 44.5 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ دوسرے دن 59.25 کروڑ روپے ، تیسرے دن 44.3 کروڑ روپے ، چوتھے دن 21.1 کروڑ روپے ، پانچویں دن 18.5 کروڑ روپے ، چھٹے دن 13.25 کروڑ روپے اور ساتویں دن 18.5 کروڑ روپے کمائے۔ ریلیز کے آٹھویں دن اس فلم کی کمائی میں کمی دیکھی گئی۔ فلم نے ہفتے کے آخر میں آٹھویں دن صرف 10.25 کروڑ روپے کمائے۔ فلم ’ٹائیگر 3‘ نے اپنی ریلیز کے آٹھ دنوں میں بھارت میں 229.65 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر راجکمار ہیرانی نے سپر اسٹار کے مداحوں کو بڑا تحفہ دیا۔
فلم 'فائٹر' کا پوسٹر ریلیز، 25 جنوری کو ریلیز ہو گی۔
اداکارہ تاپسی پنو ایکشن اور تھریلر فلم ‘گاندھاری’ میں نظر آئیں گی | BulletsIn
اشوک صراف نے مہاراشٹر بھوشن ایوارڈ ملنے پر اپنے جذبات کا اظہار کیا
کرتیکا کامرا نے گورو کپور سے ممبئی میں نجی تقریب میں شادی کر لی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف آئی ایچ ہاکی اسٹارز ایوارڈز کے لیے نامزد ہونے پر سویتا نے کہا – یہ ٹیم ورک کا نتیجہ ہے
Next Article متھرا پولیس نے انکاونٹر میں گائے کے اسمگلر کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?