• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل
National

بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

پٹنہ، 19 نومبر(ہ س)۔ بہار کے جموئی ضلع کے گڑھی تھانہ میں تعینات سب انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملہ کا اہم ملزم ریت مافیا کرشنا روی داس ابھی تک مفرور ہے اور اس کے خاندان کے افراد سلاخوں کے پیچھے جارہے ہیں۔ اب انسپکٹر قتل معاملے کے اہم ملزم مفرور کرشنا روی داس کی اہلیہ چنتا دیوی کو بھی پولیس نے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ چنتا دیوی 2 ماہ کی بچی کو گود میں لے کر عدالتی تحویل میں جیل گئی۔ اس سے قبل فرار چل رہے کرشنا کے والد دشرتھ داس ، ماں جھولیا دیوی اور بھانجہ پون داس کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔

جیل جانے سے قبل ڈیڑھ ماہ کی بچی کو گود میں لیے چنتا دیوی نے اپنے مفرور شوہر کرشنا روی داس سے عدالت کے احاطے میں خودسپردگی کی درخواست کی ہے۔ اہلیہ نے اپنے شوہر سے درخواست کی کہ وہ تینوں بیٹیوں اور خاندان کے افراد کو پریشانی کا باعث نہ بنیں اور درخواست کر تے ہوئے کہا کہ وہ جہاں بھی ہیں لو ٹ آئے۔ آج ان کے ماں باپ اور بھانجہ جیل میں ہیں ، اب وہ اپنی ڈیڑھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ جیل جا رہی ہے۔ کرشنا کی بیوی بار بار اپنے شوہر سے خودسپردگی کی درخواست کر رہی تھی۔ وہ یہ بھی کہہ رہی تھی کہ پولیس اس کے ساتھ کچھ نہیں کرے گی ، وہ خودسپر دگی کر کے اپنے خاندان کو تباہ ہونے سے بچالے۔

واضح ہو کہ گزشتہ منگل کے روزغیر قانونی ریت کانکنی کو لیکر کار روائی کرنے گئے گڑھی تھانہ کے سب انسپکٹر پربھات رنجن کو ٹر یکٹر سے کچل کر ہلاک کر دیا تھا ۔ سب انسپکٹر قتل معاملے میں کرشنا روی داس، جو نوادہ ضلع کے کواکول تھانہ علاقے کے محلی ٹنڈ گاؤں کے رہنے والے ہیں۔ وہ اہم ملزم ہے ، واقعہ کے بعد سے مفرور ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے پہلے نامزد ملزمین متھیلیش ٹھاکر اور پون داس کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا تھا، پھر بعد میں واقعہ سے متعلق سازش کے الزام میں مفرور کرشنا روی داس کے والد اور والدہ کو عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا تھا ۔ اور بعد میں کرشنا کی اہلیہ کو بھی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ پولیس اس واقعہ کو انجام دینے والے کرشنا روی داس کی گرفتاری کے لیے مسلسل چھاپہ ماری کر رہی ہے۔

اس معاملے میں سرکل انسپکٹر سی پی یادو نے بتایا کہ مفرور کرشنا روی داس کی بیوی کو سب انسپکٹر پربھات رنجن کے قتل میں سازش کے الزام میں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ ادھر گڑھی تھانہ انچارج امریش کمار نے بتایا کہ اب تک اس قتل معاملے میں کل پانچ لوگوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے ، مفرور کرشنا روی داس کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

صدر جمہوریہ آج معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر قومی ایوارڈ پیش کریں گی
اجمیر سیالدہ ایکسپریس کے چار خالی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
بھارت – نیپال سرحد سے پاکستانی خاتون بچے کے ساتھ پکڑی گئی
مخالفت پر ایک سایہ: ناوالنی کی موت اور روس کی طاقتورانہ حکومت کا وارث۔
سیاسی پارٹیوں نے پہلے عوام کو راغب کرنے کا اور پھر انہیں بھلانے کا کام کیا، صرف بی جے پی نے روڈ میپ بنایا: جے پی نڈا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article راجستھان میں 59,034 بزرگ اور معذور ووٹروں نے اب تک کی ہوم ووٹنگ
Next Article بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?