• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ملک میں معاشی عدم استحکام بڑھ رہا ہے: کانگریس
National

ملک میں معاشی عدم استحکام بڑھ رہا ہے: کانگریس

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 6:00 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 18 نومبر (ہ س)۔

کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں معاشی تفاوت مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس کے لیے مودی حکومت ذمہ دار ہے لیکن یہ حکومت یہ ماننے کو تیار نہیں ہے۔کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ہفتہ کو ایک اخبار میں شائع خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی مینوفیکچرنگ سیکٹر کو برباد کیا جا رہا ہے۔ کورونا کے دور کے بعد دو سالوں میں 40 ہزار 175 مینوفیکچرنگ کمپنیاں بند ہو چکی ہیں۔ اس کے باوجود وزیراعظم کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ وہ اپنی تقریر کے دوران ان مسائل پر بات نہیں کرتے۔

رمیش نے آج ایکس پر لکھا کہ ملک میں بڑی کمپنیاں بڑھ رہی ہیں اور چھوٹی کمپنیاں مر رہی ہیں۔ اس سے ایک بار پھر ہماری بات ثابت ہوتی ہے ، جو ہم بھارت جوڑو یاترا کے وقت سے لگاتار کہہ رہے ہیں کہ مودی حکومت میں ملک میں معاشی تفاوت تیزی سے بڑھی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے بھوج شالہ ویڈیوگرافی تنازعہ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کو سونپا، اعتراضات پر غور کا حکم
سپریم کورٹ نے شفافیت کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے انتخابی بانڈز کو ختم کر دیا۔
ممبئی یا کولکاتا میں ورلڈ کپ کا فائنل ہوتا تو ہندوستان جیت جاتا – ممتا
صدر جمہوریہ مرمو آج سے 2 مارچ تک جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورے پر، پہلے رانچی جائیں گی
زمین کی فروخت اور شراب کے کاروبار سے متعلق معاملے میں کولکاتہ میں 11 مقامات پر چھاپے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئندہ پانچ دنوں میں صاف آسمان کی وجہ سے رات کا درجہ حرارت میں کمی کا امکان
Next Article نقلی سونا فروخت کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?