• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی آج راجستھان کے بھرت پور اور ناگور میں
National

وزیر اعظم مودی آج راجستھان کے بھرت پور اور ناگور میں

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

وزیر اعظم مودی آج راجستھان کے بھرت پور اور ناگور میں

نئی دہلی، 18 نومبر (ہ س)۔ راجستھان اسمبلی انتخابات کی تشہیر میں مصروف بی جے پی کی آج (ہفتہ) ریاست میں بڑی ریلیاں ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج بھرت پور اور ناگور میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم کے اس پروگرام کی معلومات بی جے پی کے آفیشل ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی ہے۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل میں شیئر کی گئی معلومات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی آج سب سے پہلے بھرت پور پہنچ رہے ہیں۔ وہ صبح 11:45 بجے ایم ایس کے کالج گراونڈ میں وجے سنکلپ سبھا سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم ناگور کے کھرنال میں ہوں گے۔ وزیر اعظم مودی سہ پہر 3:15 بجے کھرنال میں ویر تیجاجی مندر میں درشن کر کے پوجا کریں گے۔ آخر میں، وزیر اعظم مودی شام 4:15 بجے ناگور کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس گراونڈ میں وجے سنکلپ سبھا کو خطاب کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

مالی سال 25 میں بی جے پی کو سب سے زیادہ عطیات، تمام جماعتوں سے سبقت
چندربابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ گھوٹالہ معاملے میں عبوری ضمانت ملنے کے بعد راجمندری سنٹرل جیل سے رہا
وزیر دفاع نے بھارت- چین سرحد کی گشت بحالی پر راہل گاندھی کے بیان کو یکسر مسترد کیا | BulletsIn
ہیمنتا بِشوا سرما دوسری تاریخی مدت کے لئے تیار، آسام میں این ڈی اے واپس اقتدار میں آگیا
یوپی: ویشالی ایکسپریس کی بوگی میں لگی آگ، 19 مسافر زخمی، 12 گھنٹے میں دوسرا واقعہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لوک سبھا انتخابات سے پہلے بنگال میں ہوگا امت شاہ کا دورہ
Next Article جمیکا کے ایتھلیٹ کرسٹوفر ٹیلر 30 ماہ کے لیے معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?