• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج نے شفا اسپتال کھنگال ڈالا، حماس کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ
International

اسرائیلی فوج نے شفا اسپتال کھنگال ڈالا، حماس کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،17نومبر(ہ س)۔

ایک اسرائیلی فوجی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی سپیشل فورسز نے غزہ کے شفاءہسپتال کی ہر عمارت اور ہر منزل کی تلاشی لی۔ سینکڑوں مریض اور طلبہ عملہ کمپلیکس میں موجود ہیں۔ رائٹرز کے مطابق صہیونی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی استدعا کرتے ہوئے مزید کہا کہ آپریشن کی بنیاد ایک دہشت گرد انفراسٹرکچر کی موجودگی کے بارے میں ہمارے خیال پر رکھی گئی ہے۔

شفا ہسپتال میں حماس کے ہتھیار اور آلات ملے ہیں۔ حماس نے غزہ کے ہسپتالوں میں بنیادی ڈھانچے کو چھپانے اور شواہد کو چھپانے کے لیے مسلسل کام کیا ہے۔ دوسری طرف حماس نے ان الزامات کی تردید کردی ہے۔ صہیونی فوج کے عہدیدار نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ شفا ہسپتال کے کمپیوٹر سے حماس کے زیر حراست افراد سے متعلق ویڈیو کلپس ملے ہیں۔عہدیدار نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فوٹیج حماس سے تعلق رکھنے والی ڈیوائسز سے ملی ہے۔ انہوں نے کہا اسرائیلی فورسز شفا ہسپتال کمپلیکس کی تلاشی لی رہی ہیں۔ یہ کمپلیکس کئی عمارتوں پر مشتمل ہے۔ ا±دھر حماس رہنما اسامہ حمدان نے جمعرات کو کہا کہ حماس اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ ہسپتالوں کی حقیقت کا جائزہ لینے اور اسرائیل کی دروغ گوئی پر مبنی بے سرو پا باتوں کو جانچنے کے لیے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیں۔

اسامہ حمدان نے شفا ہسپتال میں کی گئی جارحیت کے جرم میں امریکہ کو براہ راست ذمہ دار بھی ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں، بیکریوں کو نشانہ بنانے اور پانی کی ترسیل کو روکنے سے اسرائیل کا مقصد ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیل نے غزہ کے 35 میں سے 25 ہسپتالوں کی سروسز کو معطل کردیا ہے۔دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اسلحہ کی تصاویر شائع کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کو یہ اسلحہ شفا ہسپتال کے اندر سے ملا ہے۔ یہ تصاویر جنگی قوانین کے تحت ہسپتالوں کے تحفظ کی حیثیت کو روندنے کی اجازت دینے کے لیے کافی نہیں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بی این پی نے کہا’ حسینہ کے استعفیٰ پر مبینہ بحث، سازش کی علامت ہے | BulletsIn
بنگلہ دیش میں بس اور آٹورکشا میں تصادم میں سات افراد ہلاک
ویتنام میں بھی بنے گا ایودھیا دھام جیسا شری رام مندر، دھوم دھام سے منائی گئی پران پرتشٹھا کی تقریب، کینیا میں دیپ جگمگائے گا
ایران جنگ کا 17واں دن: دبئی ڈرون حملے سے بحران میں شدت، تیل 100 ڈالر پار
لبنان نے برطانوی اخبار کے بیروت ایئرپورٹ پر ہتھیار ذخیرہ جمع ہونے کے دعویٰ کی تردید کی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 'کافی ود کرن' میں ایشوریہ کے تذکرے پر ٹرول کیے جانے کے بعد عمران ہاشمی نے کی وضاحت
Next Article اترکاشی ٹنل حادثہ: مشین ایک گھنٹے میں پانچ سے چھ میٹر ڈرلنگ کر رہی ہے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?