• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > کپڑا گودام میں لگی آگ، لاکھوں مالیت کے کپڑے جل کر خاک
Regional

کپڑا گودام میں لگی آگ، لاکھوں مالیت کے کپڑے جل کر خاک

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

گنا، 16 نومبر (ہ س)۔

بوہرہ کمپلیکس گلی کی کپڑا گودام میں بدھ کی دیر رات آگ لگ گئی۔ گودام سے دھواں اٹھتا دیکھ کر لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اطلاع دی۔ فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر رات بھر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ باہر سے آگ ٹھنڈی ہونے لگی لیکن گودام کے اندر کپڑے جلتے رہے۔ جمعرات کی صبح آگ پر قابو پالیا گیا۔ لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے خاک ہو گئے۔

بوہرہ کمپلیکس کی گلی میں چودھرن کالونی کے رہنے والے سدیپ جین کا کپڑوں کا گودام ہے۔ گودام میں ساڑیاں اور دیگر کپڑے رکھے ہوئے تھے۔ گودام میں بدھ کی دیر رات ایک بجے آگ لگ گئی۔ لوگوں کی طرف سے اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور رات بھر آگ بجھانے کا کام چلا،جمعرات صبح آگ پر قابو پالیا گیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ وویک کمار کھتری نے کہا کہ آگ لگنے کی صحیح وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہو گی۔

ہندوستھان سماچار//محمد

You Might Also Like

اے ڈی جی پی نے سائبر پولیس اہلکاروں کو دھوکہ دہی کے معاملات میں قابل ذکر کارکردگی پر انعامات سے نوازا
لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ کے نئے پورٹل کا آغاز کیا ۔
دو موٹر سائیکل سوار زیر تعمیر پل سے گر کر جاں بحق
راجوری میں ایس پی او بس سے گر کر جاں بحق
وزیر اعلیٰ منوہر لال نے نوح کے نلہڑ شیو مندر میں پوجا کی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی صدر بائیڈن نے چینی ہم منصب جن پنگ سے ملاقات کی
Next Article بی ایس ایف نے مسلسل تیسرے دن ہندوستان پاکستان سرحد سے ڈرون برآمد کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?