• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر زراعت اتل بورا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
Regional

وزیر زراعت اتل بورا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

گوہاٹی، 16 نومبر (ہ س)۔اتل بورا کو الفا (سوادھین) کے نام سے ریاستی وزیر زراعت کو ان کی سرکاری رہائش گاہ کو بم سے اڑا کر جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ ملزم نئیپ پرتیم برووا (31) کو شیو ساگر ضلع کے گوری ساگر کے قریب بامن موران گاوں سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم نے کہا تھا کہ اسے الفا (سوادھین) نے وزیر کی رہائش گاہ پر بم نصب کرنے کے لیے کہا گیاتھا۔

قابل ذکر ہے کہ وزیر کو یہ دھمکی پرانش شانڈلیہ نامی شخص کے فیس بک اکاونٹ سے14 نومبر کو وزیر کے فیس بک کے کمنٹ سیکشن میں دی گئی تھی۔

واقعہ کے سلسلے میں سی آئی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا گیاتھا۔ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ جی پی سنگھ نے متنبہ کیا تھا کہ منتخب عوامی نمائندے کے خلاف اس طرح کی دھمکیاں کسی بھی طرح قبول نہیں کی جائیں گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

چرند پرند اور ماحولیات کا تحفظ انسانی زندگی کے لئے لازمی ہے : ڈاکٹر نازنین ناز
ڈوڈہ کے جھجوت میں کار حادثے میں ،دو افراد ہلاک
آئی جی پی جموں نے ڈکیتی کی وارداتوں کو حل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو نوازا
ٹرک ڈرائیور سے غلط طریقے سے بات کرنے والے شاجاپور کلکٹر کو ہٹایا
آپ کی یوجنا – آپ کی سرکار- – آپ کے دوار مہم کی مانیٹرنگ کے لیے 15 آئی اے ایس افسران کی تقرری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یروشلم میں فائرنگ، پانچ اسرائیلی زخمی، ایک کی حالت نازک
Next Article بھارت – نیپال سرحد سے پاکستانی خاتون بچے کے ساتھ پکڑی گئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?