• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > گوتیریس اقوام متحدہ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ
International

گوتیریس اقوام متحدہ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،15نومبر(ہ س)۔

اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے منگل کے روز کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس عالمی ادارے کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ انہوں نے حماس کی مذمت کے لیے کچھ نہیں کیا۔ایلی کوہن نے جنیوا میں پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ”گوٹیریس اقوام متحدہ کے سربراہ بننے کے لائق نہیں ہیں۔ وہ عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی ریڈ کراس کے رہ نماو¿ں کے ساتھ ساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کے لواحقین سے ملاقات کر رہے تھے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جنیوا میں اقوام متحدہ کی عمارت کے اندر ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ یہ بیانات اس وقت سامنے آئے ہیں جب اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری میں اپنے 100 سے زائد ملازمین کی ہلاکت پر سوگ منایا تھا۔دوسری طرف انتونیو گوتیریس نے غزہ کی پٹی میں خوفناک صورتحال اور بہت سے ہسپتالوں میں جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن گوجریک نے مزید کہا کہ انسانیت کے نام پر سیکرٹری جنرل فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے یہ انکشاف کیا کہ ریڈ کراس نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست کسی قیدی سے ملاقات نہیں کی۔ انہوں نے منگل کو بین الاقوامی کمیٹی آف ریڈ کراس کے سربراہ سے ملاقات کے بعد بیانات انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ایلی کوہن نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آج تک ہمارے کسی بھی یرغمالی نے ریڈ کراس سے ملاقات نہیں کی۔ ہمارے پاس اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں۔قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی نے کل منگل کو کہا تھا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری قیدیوں کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو پیچیدہ بنا رہی ہے۔

دریں اثنا حماس نے اسرائیل پر قطری ثالثی کے ذریعے ہونے والے مذاکرات میں تاخیر کرنے کا الزام لگایا جس کا مقصد جنگ بندی کے بدلے درجنوں قیدیوں کو رہا کرنا تھا۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک آڈیو ریکارڈنگ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے 100 قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ثالثوں کو بتایا کہ وہ پانچ روزہ جنگ بندی میں کچھ قیدیوں کو رہا کر سکتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں امداد کے داخلے کے حوالے سے اسرائیل کے اقدامات ناکافی ہیں: اقوام متحدہ
فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے: امریکہ، بائیڈن اور نتین یاھو کی فون پرگفتگو
آئندہ عام انتخابات میں بلدیاتی انتخابات کے مضمرات کا جائزہ
حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی ممکن: بلنکن
شفا اسپتال کے نیچے 55 میٹر طویل سرنگ ملی ہے: اسرائیلی دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اجمیردرگاہ میں زائرین کا موبائل چوری کرنے والا گینگ پکڑا گیا، 41 موبائل برآمد، 6 افراد گرفتار
Next Article گوتیریس اقوام متحدہ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں: اسرائیلی وزیر خارجہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?